الیکشن کمشنر کے تقرر پر سپریم کورٹ کی برہمی
روش کمارکیا الیکشن کمیشن میں اپنا آدمی اپنا ایوکت ، اپنا ایوکت اپنا کمیشن بنانے کا کھیل چل رہا تھا۔ آخر ایسی کیا مجبوری رہی کہ کسی کو الیکشن کمشنر
روش کمارکیا الیکشن کمیشن میں اپنا آدمی اپنا ایوکت ، اپنا ایوکت اپنا کمیشن بنانے کا کھیل چل رہا تھا۔ آخر ایسی کیا مجبوری رہی کہ کسی کو الیکشن کمشنر
پروفیسر اَپورو آننددہلی کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسوڈیا کی گرفتاری بالکل غلط ہے۔ یہ سمجھنے اور کہنے کیلئے کسی کو ماہر قانون یا وکیل ہونے کی ضرورت نہیں
محمد ریحانروس ۔ یوکرین جنگ کے عالمی معیشت پر کئی ایک منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں جس کے نتیجہ میں مغربی ملکوں میں مہنگائی اپنے نقطہ عروج پر پہنچ چکی
شعبان کا مہینہ برصغیر میں ایک خاص روایت کا حامل ہوگیا ہے ؛ کیوں کہ دینی مدارس کا آغاز شوال سے ہوتا ہے اور شعبان پر تعلیم اور حساب و
تین ریاستوں کے نتائج … مودی کا جادو یا کمزور اپوزیشن حکومت پر سپریم کورٹ کی لگام … من مانی نہیں چلے گی رشیدالدینبی جے پی کو 2024 ء میں
ظفر آغادنیا گول ہے۔ جی ہاں، اکثر شور ہوتا ہے کہ دنیا بدل گئی۔ لیکن پھر یہ گول دنیا ویسے ہی نظر آنے لگتی ہے کہ جیسے پہلے کبھی تھی۔
اَبانتیکا ھوشعام انتخابات اب زیادہ دُور نہیں ہیں، حکمراں بی جے پی ہر حال میں ہیٹ ٹرک کرنے کی خواہاں ہے اور اسی کیلئے وہ جان توڑ کوششوں میں مصروف
پی چدمبرم(سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس)کھلی، مسابقتی اور فراخدلانہ معیشت نے قومی چمپینس پیدا کئے۔ اپنے آغاز کے موقع پر یہ چمپینس بہت چھوٹے تھے لیکن قومی اور بعض
7 کیا کورونا ویکسین وبالِ جان بن گئی ؟7 نوجوانوں کی اچانک موت سے ڈاکٹرس حیران ، سماج پریشان !7 آبادی گھٹانے کیلئے ’’نیو ورلڈ آرڈر‘‘ کا خفیہ ایجنڈہ ذمہ
عثمان شہید ایڈوکیٹہندوستان اقلیتوں سے عبارت ہے ۔ یہ کہنا غلط ہے کہ یہ اکثریت کا ملک ہے ۔ حقیقتاً یہ اقلیتوں کا ملک ہے ۔ مسلم ، سکھ ،
رام پنیانیہندوستان میں بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس سروے (دھاوے) جو 14 فروری 2023ء کو شروع ہوئے تھے، تین دن بعد روک دیئے گئے جبکہ انکم ٹیکس
امجد خاندنیا نے حکومتوں کی جانب سے سال 2022ء میں کئے گئے 187 انٹرنیٹ شٹ ڈاؤنس کا مشاہدہ کیا اور اس معاملے میں ہندوستان 84 مرتبہ انٹرنیٹ شٹ ڈاؤنس کے
گزشتہ دنوں دارالعلوم دیوبند نے داڑھی منڈانے کی بنیاد پر بعض طلبہ کا اخراج کر دیا، دارالعلوم دیوبند ایک دینی ادارہ ہے؛ اس لئے فطری بات ہے کہ اسلامی شعار
بابری مسجد فیصلہ … 3 ججس کو حکومت کا انعام نفرت کی سیاست آخر کب تک ؟ رشیدالدینعدلیہ ، عاملہ اور مقننہ کو جمہوریت کے ستون کہا جاتا ہے ۔
پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر فینانس ہم ’امرت کال‘ میں ہے، ہمیں یہ ماننا چاہئے کہ خدا کی تخلیق کردہ اس دنیا میں سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہے ۔ راقم ،
ظفر آغاملک کو ایک بار پھر کانگریس پارٹی کی اور کانگریس کو پھر سے جدوجہد کی ضرورت ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ مغلوں کے بعد سے جب جب اس ملک
روش کمارناصر اور جنید کو زندہ جلا کر قتل کرنے کا واقعہ اس قدر ظالمانہ ہے کہ اس کا ایک ایک حصہ کانٹے کی طرح چھبتا ہے۔ ہم آج ایک
سید جلیل ازہر’’سیاست شاپنگ دھوم‘‘ 13 ویں بمپر ڈرا تقریب کے موقع پر پیش کیا جانے والا کے بی جانی کا ’’حیدرآبادی فنگامہ شو‘‘ کا ہم ذکر کریں تو تفریح
محمد ریحانروس ۔ یوکرین جنگ آج 369 ویں دن میں داخل ہوگئی ہے۔ ایک سال سے زائد عرصہ سے جاری اس جنگ نے ایک طرح سے پہلی اور دوسری جنگ
رام پنیانیجامعہ ملیہ میں سال 2019ء کو پیش آئے تشد معاملہ میں 11 طلبہ کو گرفتار کیا گیا تھا جس میں شرجیل امام بھی شامل تھے۔ شرجیل جے این یو