پہلے پر کاٹ کر ہم کو بے پر کیا
بے حسی زوال کی علامت… بابری مسجد کا غم بھلادیا گیا عبادت گاہوں پر بری نظریں … ہرا رنگ دیکھنا بھی پسند نہیں رشیدالدینکسی بھی قوم کا زوال اس وقت
بے حسی زوال کی علامت… بابری مسجد کا غم بھلادیا گیا عبادت گاہوں پر بری نظریں … ہرا رنگ دیکھنا بھی پسند نہیں رشیدالدینکسی بھی قوم کا زوال اس وقت
پی چدمبرم(سابق مرکزی وزیر فینانس) ملک میں پھر سے اس بات پر بحث چھڑگئی ہے کہ آیا معیشت میں بہتری آئی ہے جبکہ حکومت ایسا لگتا ہے کہ معاشی حالت
ظفر آغا ونود تم کو بھلا پانا ناممکن ہے اور آج کے دور میں تمہاری اصولی صحافت کی کس قدر ضرورت ہے اس کا اندازہ لوگوں کو تمہاری غیر موجودگی
پروفیسر اپورو ا آنندملک کے مختلف مقامات بالخصوص کرناٹک میں پیش آئے واقعات سے اب یہ صاف ہوگیا ہے کہ ہندوستان اب دستوری یا آئینی اقدار پر مبنی ریاست نہیں
وینکٹ پارساصدر کانگریس سونیا گاندھی نے 9 ڈسمبر 2021ء کو اپنی عمر کے 75 سال مکمل کرلئے۔ سونیا گاندھی کی پیدائش 9 ڈسمبر 1946ء کو ہوئی۔ جہاں تک سونیا گاندھی
محمد عثمان شہید ،ایڈوکیٹسنتے اور دیکھتے آئے ہیں کہ اندھیرے کی کوکھ سے چاند نکلتا ہے۔ یہاں اُجالے میں حیرت ہے چاند نکلا اور وہ بھی چودھوی کا چاند۔کچھ دن
راجیہ سبھا ارکان کی معطلی … وینکیا نائیڈو کا استعمال اومی کرون ویرینٹ کی ملک میں دہشت ممتا بنرجی کانگریس کے خلاف … کس کے اشارہ پر رشیدالدینعدلیہ ، عاملہ
پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانسمرکزی حکومت اور اس کے وزراء پاکستان سے خطرہ، ایک بے نام پڑوسی (چین) سے عداوت و دشمنی، ہندوتوا، پارلیمنٹ میں خلل، آندولن جیویز
رام پنیانیسابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کا شمارکانگریس کے ممتاز قائدین میں ہوتا ہے۔ وہ سپریم کورٹ کے ایک جانے مانے وکیل ہیں۔ حال ہی میں ان کی کتاب ’’سن
محمد ریحانحالیہ عرصہ کے دوران قطر میں طالبان اور امریکہ کے ایک خصوصی وفد کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں فریقین نے ایک دوسرے سے کئی مطالبات کئے۔ ان مطالبات
انیس زرگرجموں و کشمیر کے سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ نے یہ کہہ کر سیاسی حلقوں میں بے چینی پھیلادی ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرقیادت حکومت کی غلط
دنیا پھر سے کورونا وائرس کو لے کر خوف میں مبتلا ہوگئی ہے۔ عالمی ادارۂ صحت اور ماہرین وبائیات و وائرسیس نے اس بات کی توثیق کی ہے کہ کورونا
صباء نقوییادگار ِ محبت تاج محل کے شہر آگرہ میں لوگ بی جے پی کے خلاف ہوگئے ہیں اور لوگوں میں بی جے پی کو لے کر برہمی پائی جاتی
پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس دولت مند ، معاشرہ میں بڑا مقام حاصل کرلیتے ہیں اور معاشرہ میں بڑے مقام پر فائز بے تحاشہ دولت پالیتے ہیں اور
ظفر آغاکسانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا گھمنڈ توڑ دیا، اور یہی کسانوں کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ کیونکہ اپنی عوامی زندگی میں پچھلے تیس برسوں میں نریندر
محمد ریاض احمدوزیراعظم نریندر مودی۔ امیت شاہ جوڑی کو اس قدر طاقتور تصور کرلیا گیا کہ ان دونوں کیلئے اپنی ہر بات منوانا کوئی بڑی بات نہیں رہی۔ نوٹ بندی
رام پنیانیہماری ملک کی جدوجہد آزادی اور اس آزادی کو ہم نے کیسے حاصل کیا، یا ہمیں کیسے ملی، اس بارے میں نسلی قوم پرستی اور انتہائی جارحانہ انداز میں
اپرنا کانڈامرحوم استاد غلام حسین خاں ملک کے ایک ممتاز کلاسیکی گلوکار تھے۔ ان کا شمار ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کی افسانوی شخصیتوں میں ہوتا ہے۔ وہ پدم بھوشن استاد مشتاق
یشونت سنہاوزیراعظم کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ حیرت انگیز اقدامات اور حیرت انگیز فیصلے کرتے ہیں۔ ایسے فیصلے جو نہ صرف عوام بلکہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین
ظفر آغااس ملک پر بھلے ہی ہندوتوا سیاست کا کتنا ہی رنگ چڑھ گیا ہے۔ ہندوستان بھلے ہی ہندو راشٹر کی دہلیز پر کیوں نہ کھڑا ہو۔ لیکن آج بھی