شہر کی خبریں

ہریش راؤ آج اسمبلی میں تلنگانہ بجٹ پیش کریں گے

کابینہ کی منظوری، فلاحی اسکیمات کیلئے زائد فنڈز کا امکانحیدرآباد۔/5 فروری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ریاستی کابینہ نے ریاستی بجٹ برائے مالیاتی سال2023-24 کو منظوری دے دی ہے۔ چیف منسٹر