گورنر سوندرا راجن نے بارش میں سیلاب کے متاثرین سے ملاقات کی
کئی مواضعات کا دورہ، گورنر کے جذبہ خیرسگالی پر عوام کی ستائشحیدرآباد۔/17 جولائی، ( سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے بھدرادری کتہ گوڑم ضلع کے سیلاب سے
کئی مواضعات کا دورہ، گورنر کے جذبہ خیرسگالی پر عوام کی ستائشحیدرآباد۔/17 جولائی، ( سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے بھدرادری کتہ گوڑم ضلع کے سیلاب سے
قومی کونسل کے اجلاس میں فیصلہ، ڈی راجا اور عزیز پاشاہ کا خطابحیدرآباد۔/17 جولائی، ( سیاست نیوز) سی پی آئی کی قومی کونسل کا تین روزہ اجلاس نئی دہلی میں
بھدرا چلم میں دونوں کا علحدہ دورہ، قائدین میں دوریاں برقرارحیدرآباد۔/17 جولائی، ( سیاست نیوز) راج بھون اور پرگتی بھون کے درمیان کشیدگی اور دوریوں کا آج اس وقت دوبارہ
الخبر میں عید ملاپ تقریب ، انڈین سوشیل فورم کی مساعیالخبر۔ /17 جولائی، ( راست ) انڈین سوشیل فورم دہلی زون کے صدر جناب عبدالعظیم کی سرپرستی میں عید ملاپ
حیدرآباد : /16 جولائی (سیاست نیوز) چیف الیکشن آفیسر وکاس راج نے آج اسمبلی پہونچکر /18 جولائی کو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے رائے دہی کے انتظامات کا معائنہ
حیدرآباد ۔ 16 جولائی (سیاست نیوز) گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن اور چیف منسٹر کے سی آر بارش اور سیلاب سے متاثرہ بھدراچلم کا اتوار کو دورہ کریں گے۔ چیف
حفیظ پیٹ ڈیویژن کانگریس پارٹی انچارج سریش نائیک کا دورہ حیدرآباد ۔ 16 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے قائدین کو عوامی مسائل کی کوئی پرواہ نہیں۔ اقتدار کی
چند احمق اس کو مذہب سے جوڑ رہے ہیںتلنگانہ حکومت اردو کے فروغ کیلئے سنجیدہ ، وزیر کا ادعاحیدرآباد ۔ 16 جولائی (سیاست نیوز) ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق
90 سے زائد اسمبلی حلقوں پر ٹی آر ایس کامیاب ہوگی : کے ٹی آر کا دعویٰحیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ٹی آر ایس
ٹی آر ایس کو 56-59 کانگریس کو 37-39 اور بی جے پی کو 14-16 نشستوں پر کامیابی کے امکاناتحیدرآباد 15 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں
36 سال بعد گوداوری میں 70 فیٹ سیلابی پانی ، 3 پمپ ہاوزس میں پانی، 500 کروڑ کے نقصانات74 مواضعات کا تخلیہ ، 80 گائیں پانی میں بہہ کر ہلاک
شاہی مسجد باغ عامہ میں تقریب نکاح، مفتی تجمل حسین نے بیان کیاحیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی (سیاست نیوز) مسلمانوں میں شادی بیاہ کے موقع پر بیجا رسومات اور اسراف
ایچ ایم ڈی اے کا منصوبہ ۔ اپنی نوعیت کا دوسرا برج ہوگاحیدرآباد 15 جولائی (سیاست نیوز) حیدرآباد میں ایک اور کیبل برج تعمیر کیا جائیگا ۔ حیدرآباد میٹرو پولیٹن
دریائے گوداوری میں سیلابی قہر بھدرا چلم میں خطرہ بڑھ گیا ۔ کڈم ڈیم کا خطرہ ٹلا ‘ مختلف مقامات سے 19ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات منتقل کیا گیاحیدرآباد۔/14 جولائی،
بی جے پی کا خوف دلاتے ہوئے دامن بچانے کی حکمت عملی ۔ اضلاع اور شہر کے مسلمانوں کی بر سر اقتدار پارٹی سے بتدریج دوریاں حیدرآباد۔14جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ
بیشتر مقامات پر سڑکیں ناکارہ ، ٹریفک مسائل کے ساتھ حادثات بھی رونماحیدرآباد ۔ 14 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ایک ہفتہ سے ہونے والی بارش سے
منتھنی شہر جھیل میں تبدیل ، جان بچانے عوام محفوظ مقامات کو منتقلحیدرآباد ۔ 14 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ایک خاندان نے اپنے تین ماہ کے
صدرنشین محمد سلیم نے ایرپورٹ پر انتظامات کا جائزہ لیا، بہتر سہولتوں کی فراہمی سے محکمہ جات کا اتفاقحیدرآباد ۔ 14 ۔ جولائی (سیاست نیوز) فریضہ حج کی تکمیل کے
حیدرآباد۔12جولائی (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے عاجلانہ انتخابات کے چیالنج کو قبل از وقت انتخابات کے اشاروں سے تعبیر کیا جانے لگا ہے اورکہا جا رہاہے
حیدرآباد ۔ 12 ۔ جولائی (سیاست نیوز) حیدرآباد میں گزشتہ پانچ دن سے بارش سے پہلی مرتبہ حسین ساگر لبریز ہوگیا ہے ۔ حسین ساگر کی مکمل سطح آب سے