کویتا کے مکتوب پر لب کشائی نہ کریں ، پارٹی قائدین کو کے ٹی آر کا مشورہ
اہم قائدین کیساتھ ٹیلی کانفرنس ، 28 مئی کو امریکہ روانگی ، یکم جون کوڈلاس میں خطابحیدرآباد۔ 26 مئی (سیاست نیوز) بی آر ایس ورکنگ صدر کے تارک راما راؤ
اہم قائدین کیساتھ ٹیلی کانفرنس ، 28 مئی کو امریکہ روانگی ، یکم جون کوڈلاس میں خطابحیدرآباد۔ 26 مئی (سیاست نیوز) بی آر ایس ورکنگ صدر کے تارک راما راؤ
محکمہ تعلیم کا فیصلہ ، تلنگانہ کی تجاویز کو مرکزحکومت کی منظوری ، 63 ٹیچرس کو تربیت کیلئے 9.45 کروڑ روپئے مختصحیدرآباد۔ 26 مئی (سیاست نیوز) محکمہ تعلیم نے بدلتے
پردیش کانگریس کمیٹی عاملہ کو قطعیت کا امکان، مہیش کمار گوڑ کی راہول گاندھی سے ملاقاتریونت ریڈی کی کے سی وینو گوپال سے مشاورت، کابینہ میں توسیع پر قطعی فیصلہ
ضلع کلکٹر کو ریاستی وزیر سیتا اکا کی ہدایت۔ سابق ایم ایل سی جناب فاروق حسین کی کامیاب نمائندگی حیدرآباد۔ 26۔مئی ۔(سیاست نیوز ) ریاستی وزیر محترمہ انوسویا سیتا اکانے
2 مہلوک ملازمین کے افراد خاندان کو چیک اور احکام تقرر حوالے، ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے اسکیم کی ستائش کیحیدرآباد 26 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے الیکٹرسٹی
حیدرآباد ۔ 26 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد کے نہرو زوالوجیکل پارک میں 25 مئی اتوار کو ایک ہی دن میں 24 ہزار سے زائد سیاح
اسپیکر اسمبلی پرساد کمار نے قافلہ کو وداع کیا، حج کے بعد زندگی میں تبدیلی کی تلقینحیدرآباد 26 مئی (سیاست نیوز) اسپیکر تلنگانہ قانون ساز اسمبلی جی پرساد کمار نے
ایم کے اسٹالن سے مخالفت ترک کرنے کی اپیل، مودی کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پرحیدرآباد 26 مئی (سیاست نیوز) آندھراپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر پون کلیان نے
تارکین وطن کو درپیش چیلنجز صرف خلیج تک محدود نہیں ہیں۔ انڈونیشیا اور منگولیا جیسے ممالک میں چینی سائبر جرائم پیشہ افراد کے ذریعہ ہندوستانیوں کو پھنسانے اور ان پر
100 ایکر اراضی پر عصری سہولتوں سے آراستہ کامپلکس کی تعمیر کا منصوبہ حیدرآباد ۔ 25 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے راجندر نگر میں ہائی کورٹ کی نئی عمارت
حیدرآباد : /25 مئی (ایجنسیز) وقف ترمیمی قانون کے خلاف حیدرآباد میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے بڑے پیمانے پر انسانی زنجیر بنائی گئی ۔ پرانا
حیدرآباد ۔ 25 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں منعقدہ ٹی ای سیٹ (TG ECET-2025) کے نتائج آج جاری کردیئے گئے۔ 12 مئی کو منعقدہ ای سیٹ امتحانات کے ذریعہ پالی
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی سے ملاقات حیدرآباد ۔ 25 مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے مرکزی وزیر بھاری صنعت ایچ ڈی
حیدرآباد۔ 25۔مئی۔(سیاست نیوز) مانسون کی آمد میں ابھی محض چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں لیکن مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے مانسون کی آمد کی تیاریوں کو
حیدرآباد ۔ 25 مئی (سیاست نیوز) فون ٹیاپنگ معاملہ کے اہم ملزم پربھاکر راؤ کو امریکہ سے حیدرآباد منتقل کرنے کی کوششوں کو کامیابی ملتی دکھائی دے رہی ہے۔ تلنگانہ
کارکنوں میں الجھن دور کرنے کی مساعی، تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کا جائزہ حیدرآباد ۔ 25 مئی (سیاست نیوز) بی آر ایس کے سربراہ اور سابق چیف منسٹر کے چندر
وزیر سریدھر بابو اور دیگر سرکردہ شخصیتوں کی شرکت، طلبہ کو اعزازات کی پیشکشی حیدرآباد ۔ 24 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : آغا خان اکیڈیمی حیدرآباد نہ
وقف بورڈ سے پارکنگ کیلئے کرایہ پر دینے کے فیصلہ کے بعد نیا تنازعہ حیدرآباد۔25۔مئی ۔ (سیاست نیوز) تلنگانہ ریاستی وقف بورڈ ریاستی حکومت کے دیگر محکمہ جات اور اداروں
چیف منسٹر کا عہدیداروں سے ربط، ہراسانی کی سچائی کا پتہ چلانے کی ہدایتحیدرآباد ۔ 25 مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے مس ورلڈ مقابلہ کے دوران مس انگلینڈ ملی
وائس چانسلر پر اراضی واپس لینے پر زور، عثمانیہ یونیورسٹی ٹیچرس اسوسی ایشن کا ردعمل حیدرآباد۔25۔مئی ۔(سیاست نیوز) جامعہ عثمانیہ کیمپس میں موجود پروفیسر کوارٹرس کو یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب