شہر کی خبریں

پپال گوڑہ میں آتشزدگی ، تین افراد ہلاک

آتش فرو عملہ نے زخمیوں کو بچالیا، نارسنگی پولیس مصروف تحقیقاتحیدرآباد۔ 28 فروری (سیاست نیوز) شہر کے نواحی پپال گوڑہ میں آتشزدگی کے سنگین واقعہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔