عام انتخابی نتائج کے بعد جمہوریت کے تحفظ اور دستور کو بچانے کی کوشش کرنے والی تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوجائیں گی
نریندر مودی کو اقتدار سے بے دخل کرنا اولین ترجیح ، سربراہ بی آر ایس و سابق چیف منسٹر کے سی آر کا سیاست کو خصوصی انٹرویومحمدمبشرالدین خرمحیدرآباد۔10۔مئی ۔ جمہوریت