اضلاع کی خبریں

کرنول میںیوگاشعوربیداری پروگرام

کرنول۔21؍جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)گورنمنٹ اردومیڈیم جونیئرکالج کرنول میںپرنسپال ڈاکٹربی شمس الدین صاحب کی سرپرستی میںیوگاشعوربیداری پروگرام منعقدکیاگیا۔ اس موقعہ پرپرنسپال نے اساتذہ وطلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یوگاآج سے26000سال پہلے