نفرت کا بازار گرم کیا جا رہا ہے
نفرت کا سُکھ ہی پیارا ہوگیاہو بھلے وہ دوسرے کا دل توڑ کرکانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں اپنی پارٹی کی کامیابی کے بعد رد عمل میں
نفرت کا سُکھ ہی پیارا ہوگیاہو بھلے وہ دوسرے کا دل توڑ کرکانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں اپنی پارٹی کی کامیابی کے بعد رد عمل میں
ہمسفر کوئی نہ ہوتو، دل بہلتا ہی نہیںہمسفر گر راہ زن ہوتو سفر خطرے میں ہےآئندہ پارلیمانی انتخابات سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے مابین اتحاد کیلئے کوششیں ہو رہی ہیں۔
ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز ہوچکا ہے ۔ ان میں ہماری ریاست تلنگانہ بھی شامل ہے ۔ ویسے تو تلنگانہ میں دوسری ریاستوں
رات غم کی کٹتی ہے دن خوشی کے ڈھلتے ہیںہم ہر اک سے بے پرواہ اپنی راہ چلتے ہیںکانگریس کے سابق صدر و سابق رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی وقفہ وقفہ
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف ملک کی مایہ ناز خاتون پہلوانوں کی جانب سے احتجاج کا
بی جے پی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے اور ایک پلیٹ فارم پر لانے کیلئے چیف منسٹر بہار نتیش کمار کی کوششوں میں تیزی آتی جا رہی ہے
علیحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے 9 سال پورے ہوچکے ہیں اور ہم اب دسویں سال میں داخل ہونے والے ہیں۔ ریاست میں بی آر ایس حکومت کی جانب سے
کچلے جائوگے اگر تم بھیڑ میں ٹھہرے رہےچلتے رہنا خود بخود ہی راستہ ہوجائے گاکرناٹک میں انتخابی کامیابی کے بعد ملک کے سیاسی ماحول میں کچھ تبدیلی محسوس ہونے لگی
مری بندگی میں پنہاں ہے عروجِ کامیابییہ مری جبیں کی قسمت جو ملا وہ آستانہترکی میں بالآخر دوسرے راونڈ کے انتخابات میں رجب طیب اردغان نے صدارتی انتخاب جیت لیا
ہندوستان ایک وسیع و عریض جمہوری ملک ہے ۔ ملک میں ہمہ جماعتی سیاسی و جمہوری نظام ہے ۔ ہندوستان کی جمہوریت دنیا کی دوسری سب سے بڑی جمہوریت قرار
وہ آپ اپنا مقدر بنا نہیں سکتےجو دوسروں کے وسیلے تلاش کرتے ہیںمرکز میں نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت کے قیام کو 9 سال کا عرصہ
کچھ زعفرانی تنظیمیں ملک کی تقریبا ہر ریاست میں جہاں انتخابات ہونے والے ہوتے ہیںماحول خراب کرنے کی مہم شروع کردیتی ہیں۔ ایسے وقت میں جبکہ تلنگانہ میں بھی اسمبلی
شمال مشرقی ریاست منی پور میں تشدد کے واقعات تھمنے اور رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ کچھ عرصہ توقف کے بعد ریاست کی صورتحال ایک بار پھر سے
ملک کی نئی پارلیمنٹ بلڈنگ کے افتتاح کا وقت قریب آگیا ہے ۔ اس مسئلہ پر بھی حکومت اور اپوزیشن کے مابین ٹکراو کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ ایک حکومت
مروت کی فضاؤں میں کبھی ایسا بھی ہوتا ہےجبیں پر بل تو آتے ہیں مگر خاموش رہتے ہیںملک کی مختلف ریاستوں میں جہاں غیر بی جے پی حکومتیں قائم ہیں
شاید زمانہ میرے اشارے پہ اب چلےآتی ہے اس خیال پہ اپنے ہنسی مجھےآئندہ سال ہونے والے پارلیمانی انتخابات کیلئے بی جے پی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے
بی جے پی جنوبی ہند میں اپنے کمزور موقف کو مستحکم بنانے کی کوششوں میں تلنگانہ پر توجہ مرکوز کئے ہوئی تھی ۔ بی جے پی کو امید تھی کہ
جو بات ہے کھل کر وہ سنادیتے ہیں سب کوہم لوگ تو درپردہ شکایت نہیں کرتےایک ہفتہ کی گہماگہمی اور زبردست سرگرمیوں کے بعد بالآخر کرناٹک میں کانگریس کی حکومت
گذشتہ دنوں ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے دارالحکومت دہلی میںعاملہ اور مقننہ کے اختیارات دہلی کی عوامی کے ووٹ کے ذریعہ
اک شمع سرِ بزم جلا رکھی ہے ہم نےپروانے تو خود آئیں گے دیتے ہو صدا کیوںکانگریس کو اکثر و بیشتر اپنی مختلف ریاستی یونٹوں میں اختلافات اور انتشار کی