عآپ او رکانگریس کی رسہ کشی عروج پر پہنچ گئی۔ راہول نے کہاکہ کجریوال نے یو ٹرن لیاہے‘ سی یم کا کہنا ہے کہ کانگریس بی جے پی کی مدد کررہی ہے
اے اے پی نے سابق میں ہی یہ صاف کردیاتھا کہ جب تک ہریانہ میں سیٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بات نہیں ہوتی وہ کوئی الائنس قائم نہیں کرے