پاکستان میں 6شدت کا زلزلہ‘ دہلی‘ جموں او رکشمیر میں جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلے کا مرکز افغانستان او رتاجاکستان سرحد ی علاقہ تھا اور اس کی گہری 223کیلومیٹرپر مشتمل تھیاسلام آباد۔اتوار کی صبح پاکستان کے مختلف حصوں میں ایک طاقتور 6شدت سے زلزلے
زلزلے کا مرکز افغانستان او رتاجاکستان سرحد ی علاقہ تھا اور اس کی گہری 223کیلومیٹرپر مشتمل تھیاسلام آباد۔اتوار کی صبح پاکستان کے مختلف حصوں میں ایک طاقتور 6شدت سے زلزلے
کوئٹہ : خیبر پختونخوا میں سخت سیکوریٹی میں انسداد پولیو کی پانچ روزہ مہم کے دوران صوبے کے بارہ اضلاع میں 35 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ
اسلام آباد: حکومت نے شاہ محمود قریشی،اسد عمر، پرویز خٹک اور شیخ رشید سمیت 10سیاسی قائدین کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردیے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب
اسلام آباد : ایف آئی اے نے سابق وزیر اعظم ان کی اہلیہ اور پی ٹی آئی کے پانچ سو کے قریب رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
پاکستان ایک اور بحران کی طرف گامزن………..تاحال پی ٹی آئی کے 7500سے زائد حامی گرفتار، درجن بھر سے زائد ارکان پارلیمنٹ اورسابق وزراء پی ٹی آئی چھوڑ نے پرمجبور اسلام
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے فوجی عدالتوں کے قیام اور شہریوں کے خلاف فوجی قوانین کے اطلاق کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے لیکن کئی حلقے
اسلام آباد : قومی احتساب بیورو نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے پوچھ گچھ کی ہے۔سابق وزیر اعظم اور اْن کی اہلیہ منگل کو نیب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نیازی کی دہشت گردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی گئی
درخواست میں یہ سوال بھی اٹھایاگیا ہے کہ کیاپی ٹی ائی کو ”دہشت گردتنظیم“ کالیبل لگانا‘ انتخابات نہ کرانے او رعمران خان کی قیادت والی پارٹی کو انتخابی عمل سے
اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ’وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے پاکستان کمیشنز آف انکوائری ایکٹ 2017 کے سیکشن
اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے دو طرفہ تعلقات اوربالخصوص تجارت کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا
اسلام آباد: پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) نے نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا
اسلام آباد : پاکستان میں مردم شماری کے دوران شورش زدہ اور قدامت پسند علاقوں میں خواتین کی غلط گنتی کرنے اور بعض کو شامل نہ کرنے جیسے الزامات کا
فوج کی جانب سے گھر کو چاروں طرف سے گھیرلیا گیا اسلام آباد۔ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو سپریم کورٹ سے راحت ملنے کے باوجود ان کی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے جمعرات کو قومی احتساب بیورو (این اے بی) میں پیش نہ ہونے اور سوالنامے
مجھے پھنسانے کیلئے تشدد اور آتشزنی کا ارتکاب۔ یہ میرا آخری ٹویٹ ہوسکتا ہے! اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے سربراہ عمران خان نے
اسلام آباد: پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں منگل کو ایک اسکول میں ہوئی فائرنگ سے ایک طالبہ ہلاک اور 5 طالبات اور ایک استاد زخمی ہو گئے۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ‘ مظاہرین فوجی ہیڈکوارٹرس (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں داخل ہوگئے اور لاہور میں کارپس کمانڈر کے گھر کو نذر آتش کردیا۔ اسلام آباد۔ وزیراعظم
اسلام آباد: پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں دو حریف گروپوں کے درمیان ہوئی فائرنگ میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔یہ جانکاری
اسلام آباد: پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب میں عظیم رہنمائوں کی دانشمندی اور تعمیری سوچ نے دہائیوں کی دشمنی کے خاتمے