قربا نی اطاعت حق کا نشان، اسلامی شعار ، حضرت ابراہیم ؑ کی سنت اور اہل نصاب پر واجب
آئی ہرک کے تاریخ اسلام اجلاس میں مذاکرہ’’قربانی‘‘۔ ڈاکٹر سید محمد حمید الدین شرفی ،پروفیسر سید محمدحسیب الدین حمیدی اور دیگر حضرات کے خطابات حیدرآباد ۔11؍ اگسٹ( پریس نوٹ) اسلام