ریاست گوا میں اروند کیجریوال نے بے روزگاروں کو الاؤنس سمیت کیے یہ 7 بڑے اعلانات
دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر ارویند کیجریوال نے اقتدار میں آنے پر گوا کے لوگوں کو 300 یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کیا ہے
دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر ارویند کیجریوال نے اقتدار میں آنے پر گوا کے لوگوں کو 300 یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کیا ہے
گاندھی نگر : گجرات پولیس نے ایک مسلم شخص کو اپنے ساتھ بیف رکھنے اور اُسے منتقل کرنے کی کوشش پر ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ گودھرا میں پیش آیا جہاں
واشنگٹن : صدر امریکہ جوبائیڈن نے منگل کو اقوام متحدہ کے سامنے ایسے امریکہ کو پیش کیا جو غیرضروری جنگوں میں نہیں اُلجھے گا بلکہ بے تکان سفارت کاری کے
حیدرآباد 21 ستمبر (سیاست نیوز) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسدالدین اویسی کے دہلی کے بنگلے پر ہندو سینا کے کارکنوں نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ مچائی۔ منگل کی
ٹیم ورک کی طرح کام کرتے ہوئے کارپوریشن کو نفع بخش بنانے کی ہدایت حیدرآباد۔21 ۔ستمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج پرگتی بھون میں اعلیٰ
شاگرد کے خلاف مقدمہ درجسی بی آئی جانچ کیلئے شیوسینا کا مطالبہپریاگ راج ؍ نئی دہلی : چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ جو اکھاڑہ پریشد کے صدر مہنت نریندر
وزیراعظم اوروزیرداخلہ کی خاموشی پرکانگریس کا سوال، حکومت کی سازبازکا الزام نئی دہلی: کانگریس کے قومی ترجمان پون کھیرا نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ ہفتے گجرات
ٹورنٹو: کینیڈا میں قبل از وقت ہونے والے انتخابات میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈوتیسری بار کامیاب ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے منگل کومونٹریال میں
لکھنؤ: دلت سماج سے تعلق رکھنے والے کانگریس لیڈر چرن جیت سنگھ چنّی نے پنجاب کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لے لیا ہے۔ پنجاب کی سیاست میں یہ
نئی دہلی: ایک بار پھر مرکزی وزارت صحت ویکسین دوستی کے تحت کووڈ ویکسین بیرون ملک بھیجنا شروع کرے گی اکتوبر کے آخری ہفتے کے بعد ویکسین بنانے والے بیرونی
چندی گڑہ: پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی نے کہا ہے کہ ہم کسانوں کے پانی اور بجلی کے بل معاف کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب
محکمہ صحت کی لاپرواہی کے نتیجہ میں نوجوان کا ہاتھ اور ایک پیر معطلللت پور؍لکھنو : یوپی کے للت پور میں محکمہ صحت کی بڑی غفلت سامنے عیاں ہوگئی۔ یہاں
میں نے خود کو ہندوستانیوںکی خدمت کیلئے وقف کردیا ۔ محکمہ انکم ٹیکس کی لگاتار کارروائیوں پر سونو سود کا ردعملنئی دہلی: کورونا کے دور میں لوگوں کے لئے مسیحا
کورٹ میرج کرنے والی بیٹی کا باپ کے نام ویڈیو پیغام حاجی پور؍پٹنہ: ویشالی ضلع میں عشق کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔ راجستھان کے ہنومان گڑھ کی رہنے
کولکاتہ: سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رکن اسمبلی ببول سپریو ، جنہوں نے بی جے پی چھوڑ کرحکمراں جماعت ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) میں شمولیت اختیار
آبدوزوں کی ٹکنالوجی آسٹریلیا منتقل کرنا غیرذمہ دارانہ اور قابل مذمت حرکت : چین پیرس : فرانس نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور فرانسیسی ہم منصب
راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے چکے امریندر سنگھ کی طرف سے نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف محاذ کھولنے پر اتوار کو
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا ان بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے قدم بڑھایا ہے جنہوں نے کورونا کے دوران اپنے والدین کو کھو دیا۔ برلا کی کوششوں سے کوٹہ