دنیا

چینی صدر ژی جن پنگ کادورہ ویتنام

بیجنگ: چینی صدر ژی جن پنگ ہنوئی پہنچ گئے ہیں، پچھلے چھ برسوں میں یہ ویتنام کا ان کا پہلا دورہ ہے۔ ستمبر میں امریکی صدر بھی ہنوئی گئے تھے۔

نائجیریا: فضائی کاروائی میں 18دہشت گرد ہلاک

ابوجا: نائیجرکی ریاست نائجر میں فضائی کارروائی میں 18دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ نائیجیرین ایئر فورس کے ترجمان ایڈورڈ گبکویٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آپریشن حیدرین داجی