اروند کیجریوال پر تبصرہ کرنے سے متعلق دہلی اسمبلی میں ہنگامہ، اسپیکر نے بی جے پی کے 3 اراکین اسمبلی کو کیا معطل
نئی دہلی: دہلی اسمبلی میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے خلاف تبصرہ پر جم کر ہنگامہ ہوا۔ اسمبلی اسپیکر رام نواس گوئل نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی شہر یونٹ کے