پانچ ریاستوں میں شکست کے بعد کانگریس کا غیر مطمئن دھڑا پھر سرگرم، غلام نبی آزاد کے گھر ہوئی میٹنگ
پانچ ریاستوں کے انتخابات میں کانگریس کی ذلت آمیز کارکردگی کے بعد G-23 یا پارٹی کے غیر مطمئن لیڈروں کا گروپ تنظیمی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے پھر سے سرگرم