Monday , January 27 2020

Tag Archives: Ministry

جے این یو طلبہ کا احتجاج۔ ایچ آرڈی منسٹری کے باہر سکیورٹی میں اضافہ

نئی دہلی۔درالحکومت دہلی میں جواہرلال نہرو یونیورسٹی(جے این یو) طلبہ کی جانب سے احتجاج کے پیش نظر یونین ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ (ایچ آر ڈی) منسٹری کے باہر بھاری تعداد میں سکیورٹی دستو ں کو تعینات کردیاگیاہے۔ مذکورہ طلبہ برائے جے این یو نے مکمل طور پر ہاسٹل فیس میں اضافہ …

Read More »

منگل کے روز یدیوراپا منسٹری میں توسیع متوقع

بنگلورو۔ بی ایس یدیوراپا کی زیرقیادت بی جے پی کی کرناٹک حکومت میں منگل کے روز توسیع کے امکان کے متعلق اتوار کے روز ایک عہدیدار نے جانکاری دی ہے۔ ائی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے مذکورہ عہدیدار نے کہاکہ 26جولائی کے روز بطور چیف منسٹر چوتھی مرتبہ …

Read More »

بندکرنے کی نوٹس کے بعد سینٹور ہوٹل اسٹاف میں ملازمت کا خوف

شہر سے باہر منتقل کردئے جانے کے بعد خوف یا پھر رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کا استفسار کے خوف میں مذکورہ ملازمین تنخواہ کاجائزہ لینے کا استفسارکررہے ہیں‘ جس 2007سے زیرالتوا ہے۔ نئی دہلی۔دہلی ائیرپورٹ کے قریب میں واقعہ سینوٹر ہوٹل کو بند کرنے کے اعلان کے بعد چار …

Read More »

آر ایس ایس کا مشورہ‘ ایچ آر ڈی اور کلچرل وزراتوں کا انضمام کیاجانا چاہئے

مرکزی حکومت کو انفارمیشن رابطے کے اشتراک سے پیش کی گئی ایک19نکاتی خواہش میں بی ایس ایم نے یہ کہاکہ 150ایسے ادارے ہیں جو کلچرل وزرات کے تحت آرٹ کے شعبے میں تعلیم دے رہے ہیں‘ اگر دو وزراتوں کومنظم کردیاگیا تو ان کی اور بھی اہمیت بڑھ جائے گی …

Read More »

دہلی۔ غیر قانونی کالونیوں میں رہنے والوں کوبہت جلد ملکیت کے حق سے محروم کردیاجائے گا

ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق ایسا مانا کارہا ہے جن کے گھر ان علاقوں میں انہیں ایک وقت میں ٹیکس ادا کرنے کے بعد مالکیت حق دیاجائے گا۔ دیگر سہولتوں کے لئے ڈیولپمنٹ چارجس الگ سے عائد کئے جائیں گے۔ نئی دہلی۔ان علاقوں میں بنائے گئے مکانات سے مکینوں …

Read More »

نئے ڈائرکٹ ٹیکس کا مسودہ جولائی کے آخر تک تیار ہوجائے گا

نئے ڈائرکٹ ٹیکس کوڈ کامسودہ تیار کرنے کے لئے فینانس منسٹر ارون جیٹلی نے 31جولائی کا وقت مقرر کیا ہے۔ مذکورہ مجوزہ نیا ڈائرکٹ ٹیکس کوڈ انکم ٹیکس ایکٹ 1961سے تبدیل کیاجائے گا نئی دہلی۔حکومت نے جمعہ کے روزایک ٹاسک فورس جو ٹیکس عہدیداروں اور بیرونی ماہرین پر مشتمل ہے …

Read More »

ارون جیٹلی امریکہ میں زیر علاج ، وزارت خزانہ کی ذمہ داری مرکزی ریلوے وزیر پیوش گوئل کے حوالہ

مرکزی حکومت کےبجٹ پیش ہونے میں نو دن پہلے وزارت خزانہ کی ذمہ داری ارون جیٹلی سے ان کی خرابی صحت کی وجہ سے لے لی گئی ہے اور خزانہ کا اضافی چارج پیوش گوئل کو دے دیا گیا ہے ۔ اس سے صاف ہو گیا ہے کہ موجودہ مودی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT