بنگال میں ہر قیمت پر این آر سی نافذ ہوگا، صرف پاکستانی و بنگلہ دیشی ہندوؤوں کو یہاں رہنے دیا جائے گا: بی جے پی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ کی زہر افشانی
کلکتہ: بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے کہا کہ بنگال میں بی جے پی حکومت بننے کے بعد غیر قانونی تارکین وطن کو خارج کردیا جائے