شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
الیکشن اور اقلیت ، آندھراپردیش میں مسلم ووٹ بینک پر تین پارٹیوں کی نظر
تلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس زیادہ پُرامید، مسلمانوں کا جھکاؤ چندرا بابو نائیڈو کی طرف، شرمیلا بھی سرگرمحیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل (سیاست نیوز) آندھراپردیش میں اقلیتوں بالخصوص…
وزیراعظم نریندر مودی کا 3 اور 4 مئی کو دورہ آندھراپردیشروڈ شو اور عام جلسوں سے خطاب
حیدرآباد 26 اپریل (سیاست نیوز) وزیراعظم نریندر مودی 3 و 4 مئی کو آندھرا پردیش کا دورہ کرکے پارٹی کی انتخابی مہم میں حصہ لیں گے ۔ وزیراعظم 3 مئی…
لوک سبھا الیکشن، دوسرے مرحلہ میں 63 فیصد پولنگ
یوپی میں صرف 53 فیصد ووٹ ڈالے گئے، کیرالا میں 4 اموات نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعہ کو مجموعی طور پر 63 فیصد پولنگ درج…
مودی گھبراہٹ کا شکار، جلد ہی اُن کے آنسو نکلیں گے :راہول
وجے پورہ(بیجاپور): کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جاریہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے امکانات کو لے کر گھبراہٹ کا…
اسرائیلی بمباری میں ننھا زخمی، چہرہ پر 200ٹانکے لگے
غزہ: کچھ روز غزہ کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیلی بمباری میں خاندان کے 10 افراد کھونے والا ایک سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا تھا، علاج کے دوران اس کے…
اسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے
واشنگٹن: غزہ میں اسرائیلی کی جنگ کے خلاف احتجاج کا دائرہ امریکہ کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیا ہے ، مظاہروں میں شدت آنے کے بعد پولیس نے امریکہ بھر…
ملک کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان
نئی دہلی: ملک کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں آئندہ پانچ دنوں تک شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے ۔ہندوستانی محکمہ موسمیات ( آئی ایم ڈی ) نے جمعہ…
غزہ پالیسی پر امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان احتجاجاًمستعفی
واشنگٹن: امریکہ کے محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان نے غزہ کے بارے میں بائیڈن انتظامیہ کی پالیسی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔…
ویژن 2030 کے 87 فیصد اقدامات اور منصوبوں کی تکمیل
l سعودی عرب میں مہنگائی کی شرح سب سے کم l سعودی نیوز ایجنسی میں شائع رپورٹ میں صورتحال کا جائزہ ریاض: سعودی عرب کے ویژن 2030ء پروگرامس کی گذشتہ…
بلنکن کی چین آمد پر سرخ قالین استقبال ندارد
بیجنگ: امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی چین آمد پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا گیا ہے کہ ایک اعلیٰ امریکی سفارتکار کے استقبال کے دوران سرخ قالین…