مسلمانوں کی آبادی سے ہندوؤں کو ڈرا رہی ہے بی جے پی
رام پنیانی آسام میں بی جے پی حکومت نے آبادی پر قابو پانے کی پالیسی اپنائی ہے۔ اس کے تحت دو سے زائد بچے رکھنے والے مرد و خواتین کو
رام پنیانی آسام میں بی جے پی حکومت نے آبادی پر قابو پانے کی پالیسی اپنائی ہے۔ اس کے تحت دو سے زائد بچے رکھنے والے مرد و خواتین کو
محمدمبشر الدین خرمہندستانی مسلمان اب اس فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہوچکے ہیں جہاں انہیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ملک میں اپنے مستقبل کو بہتر بنانا
برکھا دتپہلے ہم نے محسوس کیا کہ ہم صرف نمبرات ہیں، اب ہمارا احساس ہے کہ ہم نمبرات بھی نہیں ہیں یعنی ہم جیسے لوگوں کی تعداد بہت کم ہے۔
محمد مصطفی علی سروریمحمد نیاز کے دو ہی بچے تھے۔ چونکہ لڑکی بڑی تھی اور لڑکا چھوٹا تو وہ چاہتے تھے کہ لڑکی بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کرے تاکہ دوسرے
دیپانکر باسوحالیہ ہفتوں کے دوران ایسا لگتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) قیادت کو ہندوستان میں آبادی کے سنگین مسئلہ نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔
عثمان شہید ایڈوکیٹ جان دی، دی ہوئی اُسی کی تھیحق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہواجبکہ زندگی کیا ہے:عناصر میں ظہور ترتیباولاد آدم کی تخلیق کے وقت خدا
سُکنیا شانتاپیگاسس جاسوسی سافٹ ویئر کے ذریعہ عالمی سطح پر 50 ہزار سے زائد اہم شخصیتوں کی جاسوسی کی گئی یا ان کے نام نگرانی کئے جانے والے نمبرات میں
قران کریم لفظ ”تعاون“ کے ذریعے سے نوعِ انسان کے درمیان کارخیر کو پھیلانے اور رواج دینے کی تاکید کرتا ہے۔ اللہ تعالی کا اپنے بندوں پر یہ احسان ہے
انتخابات سے بہت پہلے سیاسی سرگرمیاں چیف منسٹر بھی اضلاع میں سرگرم عمل محمد نعیم وجاہتانتخابات کے موسم سے قبل ریاست تلنگانہ میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو رہی ہیں۔ پیدل
محمد ریاض احمد ساری دنیا بالخصوص ہندوستان میں اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویر یا جاسوسی ویر پیگاسیس کے حکومتوں اور سرکاری ایجنسیوں کے ذریعہ مبینہ استعمال کو لے کر ہلچل مچی
رویش کمارمحکمہ موسمیات کو اس لئے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے کہ اس کی بتائی ہوئی تواریخ میں مانسون نہیں آیا۔ ہم دہلی کی بات کررہے ہیں۔ دہلی کے
باریہ عالم الدینامریکی صدر جو بائیڈن جب جاریہ سال افغانستان سے امریکی فورسیس کا اعلان کیا، تب کچھ لوگوں نے اس بات کی پیش قیاسی کی کہ طالبان بڑی تیزی
پی چدمبرم ایک وزیر (چاہے وہ مرد ہو یا خاتون) اپنے عہدہ اور رازداری کا حلف اس طرح لیتا ہے کہ وہ بناء کسی خوف اور کسی کی تائید و
واجد خان60 ء کی دہائی میں دلیپ کمار کی ایک ٹیکنی کلر سوپر ہٹ فلم ’’گنگا جمنا‘‘ ریلیز ہوئی تھی۔ فلم کے مکالمے اور نغمے دونوں ہی بھوجپوری زبان میں
سیاست فیچرحالیہ عرصہ کے دوران یہ دیکھا گیا ہے کہ ڈرونس کا بہت زیادہ استعمال ہونے لگا ہے۔ ان ڈرونس کا مثبت اور منفی دونوں طرح سے استعمال ہورہا ہے۔
پروفیسر اشتیاق احمد … جے این یوکسی جامعہ یا یونیورسٹی کی ترقی میں اُس کے وائس چانسلر اور اساتذہ کا اہم کردار ہوتا ہے۔ اگر یہ اپنی ذمہ داری بخوبی
ڈاکٹر محمد سراج الرحمن فاروقی تاریخِ ہندوستان کے مایہ ناز خطیب، امام الہند، مفسر قرآن، آزاد ہند کے پہلے وزیرتعلیم مولانا ابوالکلام آزادؒ نے جب ہند کا بٹوارہ ہورہا تھا
پی چدمبرم سابق مرکزی وزیر فینانس ہم نے 1947ء میں انگریزوں سے آزادی حاصل کی اور ہم ایک خودمختار ملک کے باشندے ہیں۔ ہندوستان ایک خودمختار ملک ہے۔ ہماری حکومت
وینکٹ پارساصدر کانگریس سونیا گاندھی کو ملک میں بڑھتی مہنگائی نے ایک جذباتی منصوبہ بنانے میں مدد کی ہے، مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ نے کانگریس میں نئی جان
رام پنیانیاُترپردیش کے کانپور میں ایک ہندو خاتون نے اپنے مسلم شوہر کے خلاف یہ الزام عائد کرتے ہوئے شکایت درج کروائی کہ اس نے اس کا مذہب زبردستی تبدیل