محکمہ اقلیتی بہبود کے حالات ابتر ۔ سنجیدہ اور مستعد عہدیداروں کی ضرورت
حکومت کی لاپرواہی سے مسائل برقرار ۔ آئی اے ایس عہدیداروں کی موجودگی کے باوجود تساہلمحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد15نومبر تلنگانہ کے محکمہ اقلیتی بہبود کے حالات کو بہتر بنانے سنجیدہ اور