شہر کی خبریں

تلنگانہ میں سیلاب سے 1,400 کروڑ کے نقصانات

مرکز کو رپورٹ پیش ، فور ی 1000 کروڑ امداد کا مطالبہحیدرآباد : /20 جولائی (سیاست نیوز)تلنگانہ حکومت نے ریاست میں حالیہ بارش اور سیلاب کے باعث ابتدائی جائزہ کے

اے پی ہائیکورٹ کیلئے 7 نئے ججس کی سفارش

حیدرآباد۔/20جولائی، ( سیاست نیوز) سپریم کورٹ کالجیم نے آندھرا پردیش ہائی کورٹ کیلئے 7 نئے ججس کی سفارش کی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس این وی رمنا کی قیادت

تلنگانہ :کورونا کے 640 کیسس

حیدرآباد۔/20جولائی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 640 کیسس منظر عام پر آئے جبکہ 659 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے بلیٹن

ایمسیٹ انجنیئرنگ کا اختتام

حیدرآباد : /20 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ انجنیئرنگ اگریکلچر اینڈ میڈیکل کامن انٹرنس ٹسٹ (ایمسیٹ) کے انجنیئرنگ امتحانات کا چہارشنبہ کو اختتام عمل میں آیا ۔ اطلاعات کے مطابق

عثمان نگر کے عوام پریشان، 2 سال سے علاقہ میں بارعثمان نگر کے عوام پریشان، 2 سال سے علاقہ میں بارش کا پانی جمع کانگریس قائدین کا دورہ، کمشنر جل پلی سے نمائندگی ش کا پانی جمع کانگریس قائدین کا دورہ، کمشنر جل پلی سے نمائندگی

حیدرآباد۔/20 جولائی، ( سیاست نیوز) بارش کے آغاز کے ساتھ ہی مہیشورم اسمبلی حلقہ کے جل پلی میونسپلٹی کے تحت کئی علاقوں میں مکانات پانی میں محصور ہوجاتے ہیں۔ عثمان