شہر کی خبریں

یوگی ادتیہ ناتھ آج چارمینار کا دورہ کریں گے

بھاگیہ لکشمی مندر میں پوجا کریں گے، پولیس کے سخت ترین سیکوریٹی انتظاماتحیدرآباد ۔ 2 جولائی (سیاست نیوز) اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ اتوار 3 جولائی کو چارمینار

وزیر اعظم مودی خاموش کیوں ہیں؟’ اویسی نے نوپور شرما کی گرفتاری کے معاملے میں مرکزی حکومت کے موقف پر اٹھائے سوال

حیدرآباد: نوپور شرما کے پیغمبر اسلام کے بارے میں مبینہ متنازعہ ریمارکس کے بعد اپوزیشن پارٹیاں مرکزی حکومت پر حملہ آور ہیں۔ ادھر اے آئی ایم آئی ایم کے صدر

شہر میں الیکٹرانک وہیکل چارجنگ اسٹیشن

استعمال کے رجحان میں اضافہ کے پیش نظر جی ایچ ایم سی کا اقدامحیدرآباد۔یکم۔جولائی (سیاست نیوز) الکٹرانک وہیکل کے استعمال میں ہونے والے اضافہ کو دیکھتے ہوئے شہرحیدرآباد میں مجلس