پانچ ریاستوں کے نتائج سے کانگریس سے زیادہ کے سی آر خوفزدہ
تلنگانہ میں ڈبل انجن سرکار کی ضرورت، بی جے پی قائد ڈاکٹر لکشمن کی پریس کانفرنسحیدرآباد۔16۔ مارچ (سیاست نیوز) بی جے پی کے سینئر لیڈر اور او بی سی مورچہ
تلنگانہ میں ڈبل انجن سرکار کی ضرورت، بی جے پی قائد ڈاکٹر لکشمن کی پریس کانفرنسحیدرآباد۔16۔ مارچ (سیاست نیوز) بی جے پی کے سینئر لیڈر اور او بی سی مورچہ
حیدرآباد۔16۔ مارچ (سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں فاصلاتی تعلیم طلبہ کیلئے جاب میلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ فاصلاتی تعلیم سال آخر اور کامیاب طلبہ کیلئے آن لائین
چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر پر جھوٹ کا سہارا لینے کا الزام : لبنیٰ ثروتحیدرآباد۔16مارچ(سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ نظام دکن کی جانب سے تعمیر کئے گئے تہذیبی ورثہ
لوک سبھا میں ٹی آر ایس رکن بی بی پاٹل کی توجہ دہانیحیدرآباد۔16۔ مارچ (سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن بی بی پاٹل نے سکندرآباد کنٹونمنٹ علاقہ میں سڑکوں
حیدرآباد ۔ 16 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ملک کے عوام بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ ہولی تہوار مناتے ہیں یہ تہوار عام طور پر
حیدرآباد ۔ 16 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوجانے اور مزید اضافہ کی قیاس آرائیوں کے بعد غریب
حیدرآباد ۔ 16 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : کورونا کے پیش نظر روزمرہ کے اخراجات میں اضافہ ہوگیا کئی کمپنیوں نے ملازمین کو خدمات سے علحدہ کردیا یا
حیدرآباد ۔ 16 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : جنگلات میں جانوروں کے درمیان جھگڑا ہونا عام بات ہے مگر کبھی کبھی وہ جھگڑے بد سے بدتر ہوجاتے
لوک سبھا میں کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کی توجہ دہانی، ریونت ریڈی نے قومی شاہراہوںکی تعمیر کا مطالبہ کیاحیدرآباد۔16۔ مارچ (سیاست نیوز) کانگریس ارکان پارلیمنٹ ریونت ریڈی اور کومٹ ریڈی
کورونا تیسری لہر کے اختتام پر یومیہ 8 تا 10 خانگی طیاروں کی آمد ورفتحیدرآباد۔16 مارچ(سیاست نیوز) کورونا وائرس کی تیسری لہر کا اختتام ہوچکا ہے اور ملک بھر میں
حیدرآباد۔16مارچ(سیاست نیوز) ذیابیطس ‘ موٹاپے ‘ عوارض قلب‘ کے علاوہ بلڈ پریشر کے مریضوں کو ماہ رمضان المبارک سے قبل اپنے شخصی معالج سے رجوع ہوتے ہوئے اپنی صحت میں
حیدرآباد۔16مارچ(سیاست نیوز) اب جلد ہی ہندستان میں تیار کیا جانے والی آئی فون 13 ہندستانی ایپل فون کے استعمال کنندگان کے ہاتھ میں ہوگا ۔ ایپل کمپنی نے فیصلہ کیا
شمس آباد ۔ 16 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد میونسپل میں راجندر نگر رکن اسمبلی پرکاش گوڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
لباس کے معاملہ میں حکومت کی مداخلت کیوں ؟: چیف منسٹرکے سی آر حیدرآباد۔15مارچ(سیاست نیوز) ملک کدھر جا رہا ہے اور یہ لوگ ملک کو کدھر لے جانا چاہتے ہیں!
جی او جاری، ہائی کورٹ میں حکومت کا حلفنامہ پیش حیدرآباد : /15 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے بالآخر نوجوان آئی پی ایس آفیسر ابھیشیک موہنتی کو تلنگانہ کیڈر
حیدرآباد۔ 15 ۔ مارچ (پریس نوٹ) حیدرآباد میں قائم امریکی قونصل خانہ نے یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ یوکرین پر روس نے حملہ کردیا اور گزشتہ 20 دنوں
حیدرآباد ۔ 15 ۔ مارچ (سیاست نیوز) ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے آئندہ دو تین دن میں ٹیچرس اہلیت امتحان (ٹیٹ) کا انعقاد کرنے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کرنے
بیرامل گوڑہ فلائی اوور اور ایل بی نگر انڈر پاس سے ٹریفک میں آسانیحیدرآباد ۔ 15 ۔ مارچ (پریس نوٹ) ریاستی وزیر بلدی نظم ونسق و شہری ترقی کے ٹی
پوچارام سرینواس ریڈی خوفزدہ نظر آئے، راجہ سنگھ کا دعویٰ، فیصلہ مایوس کن: ایٹالہ راجندر حیدرآباد ۔ 15 ۔ مارچ (سیاست نیوز) ہائی کورٹ کی ہدایت کے بعد بی جے
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 3 افراد جاں بحق ، دو شدید زخمی یلاریڈی :۔ جنازہ میں شرکت سے واپسی کے دوران کاما ریڈی کے قریب پیش آئے خوفناک سڑک