کرناٹک کے مختلف علاقوں میں مانسون کی بارش،جنوبی ہند کی دیگر ریاستوں کے بیشتر اضلاع میں موسمی تبدیلیاں
حیدرآباد۔4۔جون۔(سیاست نیوز) مانسون توقع کے مطابق 4 جون کو کیرالہ پہنچ چکا ہے اور جنوب مغربی مانسون کے سرگرم ہونے کے ساتھ ہی کیرالہ کے علاوہ کرناٹک کے مختلف علاقوں