گانجہ منتقلی کا بڑا ریاکٹ بے نقاببین ریاستی ٹولی کے چھ ارکان گرفتار، اسپیشل آپریشن ٹیم کی کارروائی
حیدرآباد۔/20 جولائی، ( سیاست نیوز) اسپیشل آپریشن ٹیم راجندر نگر اور عطا پور پولیس نے گانجہ منتقلی کے ایک بڑے ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک بین ریاستی ٹولی