سلطانیٔ جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقشِ کہن تم کو نظر آئے مٹادودو ریاستوں میں اسمبلی انتخابات
ملک میں ایک بار پھر انتخابی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں۔ ہریانہ اورمہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اور ان کے ساتھ ملک کی مختلف ریاستوں کے 64 اسمبلی حلقوں