اداریہ

مہا پنچایتوں سے شر انگیزی

ہریانہ کے مختلف شہروں اور اضلاع میں گذشتہ دنوں فرقہ وارانہ فساد برپا کیا گیا ۔ کچھ انسانی جانیں بھی تلف ہوئیں اور جائیداد و املاک کا بھاری نقصان ہوا

آہ! ظہیر الدین علی خاں

موت اُسکی ہے جسکا زمانہ کرے افسوسیوں تو دُنیا میں سبھی آتے ہیں مرنے کیلئےآہ! ظہیر الدین علی خاںایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسےسات(7) اگسٹ پیر کو

نفرت انگیز تقاریر ‘ عدالتی ہدایت

ہندوستان میں نفرت انگیز تقاریر اب ایک عام روایت بن گئی ہے ۔ کسی کو بھی نشانہ بنانے اور کسی کو بھی نیچا دکھانے کیلئے ایسے حربے اختیار کئے جا

مرکزی حکومت اورعلاقائی جماعتیں

ملک میں جب کبھی کوئی اہم قانون سازی یا بل کی منظوری کا مرحلہ آتا ہے تو کچھ علاقائی جماعتیں جہاں مرکزی حکومت کے خلاف موقف اختیار کرتی ہیں تو

پارلیمنٹ کا کام کاج اور حکومت

ہندوستان کے طرز حکمرانی میں پارلیمنٹ کی بہت زیادہ اہمیت ہے ۔ پارلیمنٹ کو جمہوریت کا مندر کہا جاتا ہے ۔ ملک و قوم کو درپیش مسائل پر یہاں مباحث

منافرت اور تقسیم کی سیاست

جیسے جیسے ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات اور اس کے چند ماہ بعد پارلیمانی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے ملک کے ماحول کو

راہول گاندھی کو راحت

کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو بالآخر سپریم کورٹ سے راحت مل گئی ہے ۔ مودی نام سے متعلق ریمارکس پر گجرات کی ایک عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا

اشتعال انگیز تقاریر اور عدالت

شبِ تاریک کے سائے سے نہ گھبرانا کبھیشمع تو ہی، تو ہی شعلہ تو ہی محفل ہوجا ہریانہ کے ضلع نوح اور دیگر ٹاونس میں فرقہ وارانہ تشدد اور آگ

ملک میں فرقہ پرستی کا جنون

کسی بھی ملک کی ترقی اور اس کے عوام کی خوشحالی کا دارو مدار ملک کے نوجوانوں کی مثبت سوچ اور ان کی تعلیم و تربیت پر ہوتا ہے ۔

ہریانہ فساد ‘ نقطہ آغاز تو نہیں ؟

نظر کے ملتے ہی ہوش و حواس کھو بیٹھےیا رب یہ ابتداء ہے تو کیا ہوگی انتہا میریہریانہ فساد ‘ نقطہ آغاز تو نہیں ؟ہریانہ کے میوات میں پیر کی

’ انڈیا ‘ اتحاد اور بی جے پی کی الجھن

ہم ہیں وفا شعار وفاؤں کا ہیں نشاںوہ بے وفا ہیں، ہم سے جو رہتے ہیں بدگماںآئندہ پارلیمانی انتخابات سے قبل اپوزیشن جماعتوں نے جو اتحاد تشکیل دیا ہے اس

لاکھوں خواتین کا لاپتہ ہونا

ملک میں صرف تین برس کے عرصہ میں 13 لاکھ سے زیادہ خواتین اور لڑکیاں لاپتہ ہوگئی ہیں۔ یہ تعداد 2019 سے 2021 کے درمیان کی ہے ۔ یہ تعداد

پیغام کربلا

آج یوم عاشورہ ہے ۔ آج ہی کے دن نواسہ رسول ﷺحضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام کو میدان کربلا میں شہید کردیا گیا ۔ نواسہ رسول ؐ امام عالی

اسمرتی ایرانی کا غصہ

منی پور میں پیش آئے انتہائی شرمناک اور افسوسناک واقعہ کے بعد سارے ملک میں غم و غصہ کی لہر پائی جا رہی ہے ۔ سارے ملک کے عوام اس

حکومت اوراپوزیشن کا ٹکراو

جمہوری طرز حکمرانی میں حکومت اوراپوزیشن میں نظریاتی اختلافات فطری بات ہیں۔ حکومت کا اپنا کام کرنے کا انداز ہوتا ہے تو اپوزیشن کی رائے اس سے مختلف ہوتی ہیں۔

منی پور ‘ حکومت کیا چھپانا چاہتی ہے؟

خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیںصاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیںملک کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں گذشتہ تین ماہ سے تشدد کا سلسلہ

تلنگانہ ‘ انتخابی موسم اور حکومت

زندگی کا واسطہ ہے آج یوں انسان سےابرکا رشتہ ہو جیسے کوئی ریگستان سےتلنگانہ میں انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ۔ بمشکل چند ماہ انتخابات کیلئے رہ

بہار ‘ چاچا ‘ بھتیجہ اور بی جے پی

جیسے جیسے آئندہ پارلیمانی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے بی جے پی کی جانب سے ہر ہر ریاست پر توجہ دی جانے لگی ہے اور جب سے