اداریہ

میڈیا پر دوہرے معیارات

ملک میںیہ روایت چل پڑی ہے کہ ہر مسئلہ پر دوہرے معیارات اختیار کئے جا رہے ہیں۔ خاص طور پر حکومت اور اس کے ہمنوا ادارے اور تنظیمیں اپنی سہولت

پارلیمنٹ میں بھی سیاست

ہندوستان جیسے جمہوری ملک میں پارلیمنٹ کو انتہائی اہمیت حاصل ہے ۔ اسے ایک مقدس ادارہ بھی سمجھا جاتا ہے ۔ اسے جمہوریت کا مندر بھی قرار دیا جاتا ہے

تلنگانہ کا اقلیتی بجٹ

تمہارے وعدہ کے بعد جیسے نہ صبح آئی نہ شام آئیکہ عمر گزری تمہارا وعدہ نہ کل ہی بدلا نہ آج بدلاتلنگانہ اسمبلی میں ریاست کا بجٹ برائے 2022-23 پیش

تلنگانہ کے باہر کے سی آر کا پہلا جلسہ

چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ بالآخر قومی سیاسی سفر کا آغاز کرچکے ہیں اور انہوں نے تلنگانہ کے باہر اپنے پہلے سیاسی جلسہ کا ناندیڑ مہاراشٹرا میںانعقاد عمل

تلنگانہ میں بدلتے سیاسی حالات

نشانہ مجھ کو بناکے اپناوہ میرا صبر آزما رہا تھاویسے تو سارے ملک میں انتخابات سے قبل سیاسی ماحول میں تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں۔ ہر جماعت اپنے لئے نئی حکمت

اڈانی کے شئیرس کی گراوٹ

گذشتہ ایک ہفتے سے اڈانی گروپ کے شئیرس کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ درج کی جا رہی ہے ۔ ہزاروں کروڑ روپئے کے نقصانات کا سلسلہ جاری ہے ۔ کہا

اقلیتوں کا وکاس کیوں نہیں؟

مرکز میں اقتدار حاصل کرنے سے قبل بی جے پی نے ملک میں سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ دیا تھا ۔ دوسری معیاد کیلئے اقتدار حاصل کرنے

پاکستان ، مستقبل کا سری لنکا؟

معاشی زبوں حالی اور پریشانیاں آج کے ماحول میں مختلف ممالک کو پریشان کرنے لگی ہیں ۔ کئی ممالک ایسے ہیں جو معاشی دیوالیہ کے قریب پہونچتے جارہے ہیں ۔

عالمی معاشی صورتحال اور ہندوستان

دل کھنڈر سا ہوگیا ہے شورشِ حالات سےدیکھنا یہ گھر بھی اک دن راستہ ہوجائے گادنیا کی ترقی اور پیشرفت کیلئے معیشت انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ آج دنیا

مسئلہ لو جہاد کا

نہ مشورہ دو ہمیں تم کسی سہارے کاجو پستہ قد ہیں وہی سیڑھیاں تلاش کریںہندوستان میں وقفہ وقفہ سے اس طرح کے نزاعی اور اختلافی مسائل کو ہوا دینے کی

بھارت جوڑو یاترا کی تکمیل

اب تو جاتے ہیں ترے کوچہ سے میرپھر ملیں گے اگر خدا لایا کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج کشمیر میں تکمیل کو پہنچ رہی ہے۔ 7

سروے مشنری سرگرم

ہم مسافر ہیں ہمارا نام کیا، منزل ہے کیاچلتے چلتے رک گئے، بستی جہاں اچھی لگیملک میں جیسے جیسے آئندہ پارلیمانی انتخابات کا وقت قریب آتا جارہا ہے ۔ مختلف

تلنگانہ میں انتخابی ماحول

تلنگانہ میں انتخابی ماحول بتدریج پیدا ہوتا جا رہا ہے ۔ ہر جماعت کی جانب سے انتخابی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ در پردہ اوربالواسطہ سرگرمیاں بھی تیز

یوم جمہوریہ ہند

آج ہندوستان اپنا یوم جمہوریہ منا رہا ہے ۔ دنیا کی دوسری سب سے بڑی جمہوریت ہندوستان ہے اور ہمارے قائدین نے ہندوستان کو جمہوریت بنانے کیلئے جس عزم و

جمہوریت اور عوامی فیصلے سے کھلواڑ

ہر صبح ہوا رات کا ہر خواب فراموشدنیا یہی ہے تو کیوں یاد رہے گیہندوستان ایک جمہوری ملک ہے ۔ یہاںعوام اور عوام کی رائے کی سب سے زیادہ اہمیت

تلنگانہ میں بی جے پی کی مشکلات

ہائے کتنے بے خبر نکلے وہ میرے حال سےجن کو اب تک درد دل کا رازداں سمجھا تھا میںجنوبی ہند میں بی جے پی اپنے قدم جمانے اور اپنے سیاسی

ملازمین کی تخفیف کا رجحان

دنیا بھر میں ملازمین کی تخفیف کا رجحان عام ہوتا جا رہا ہے ۔ جو بڑے اور عالمی ادارے ہیں ان میںہزاروں ملازمین کی تخفیف ہوتی جا رہی ہے ۔