مندر کے نام پر منافرت
پھر کوئی کم بخت کشتی نذرِ طوفاں ہوگئیورنہ ساحل پر اُداسی اسقدر ہوتی نہیںمندر کے نام پر منافرتہندوستان میں رام مندر مسئلہ کے تعلق سے اکثر یہی تاثر پایا جاتا
پھر کوئی کم بخت کشتی نذرِ طوفاں ہوگئیورنہ ساحل پر اُداسی اسقدر ہوتی نہیںمندر کے نام پر منافرتہندوستان میں رام مندر مسئلہ کے تعلق سے اکثر یہی تاثر پایا جاتا
صدر امریکہ کی حیثیت سے جو بائیڈن کی حلف برداری کے بعد مسلم ممالک کے خلاف مغربی پابندیوں کا خاتمہ ، پیرس ماحولیاتی معاہدے میں دوبارہ شامل ہونے ، کورونا
اُداسیوں میں بلاوجہ کھوئے رہتا ہوںتصورات کی بارات کیا ضروری ہے؟صحت عامہ کا مسئلہہندوستان میں کورونا ویکسین دینے کا عمل شروع ہونے کے بعد پہلے ہی دن 3,00,000 ( تین
مصلحت سرنگوں خرد خاموشعشق کے آگے کس کی دال گلےپٹرولیم اشیاء کی قیمتوں میں اضافہحکومت آخر پٹرولیم اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کررہی ہے ؟ کورونا وائرس وبا سے
کسانوں کے خلاف مقدماتاکثر کہا جاتا ہے کہ حکومتیں اپنے سیاسی مخالفین کو دبانے اور ان کی آواز کو کچلنے کیلئے مقدمات درج کرتی ہیں۔ تحقیقاتی ایجنسیوں کا بیجا استعمال
میں اپنی دوستی کو شہر میں رسوا نہیں کرتامحبت میں بھی کرتا ہوں مگر چرچا نہیں کرتاالہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہبین مذاہب کی شادیوں پر الہ آباد ہائی کورٹ
جانے کِس عالم میں آئیں آنے والے قافلےسایۂ دیوارِ جاناں جاوداں کرتے چلوحکومت ۔ کسان بات چیت کی ناکامیتین زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے کسانوں کے ساتھ حکومت
کاروانوں میں حوصلہ ہی نہ تھاہوگئی مفت رہگذر بدنامایڈورپا حکومت سے ناراضگیکرناٹک میں ایڈورپا کی زیر قیادت بی جے پی حکومت کیلئے مشکلات پیدا ہونے لگی ہیں۔ جس وقت سے
مری وحشت کا اندازہ تو ہوجاتا زمانے کو!جبینِ زندگی پر اک شکن ہی آگئی ہوتیبرڈفلو پر تشویش کی لہرہندوستان میں کورونا وائرس کی وبا سے پریشان عوام کو اب برڈ
اُن کا جو کام ہے وہ اہل سیاست جانیںمیرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچیںگورنرس و ریاستی حکومتوں کا ٹکراؤہندوستان وفاقی جمہوری ملک ہے جہاں ہر ریاست میں ایک الگ
اگر کبھی آپ بھول کر بھی خیال ترک جفا کریں گےوہ لمحے آ آ کے یاد مجھ کو وفا کے طعنے دیا کریں گےحکومت کی ہٹ دھرمی کا سالمرکز کی
تڑپ تڑپ کے توڑتے ہیں بے شمار دام ابھیجو ہوسکے تو بجلیوں سے اضطراب چھین لولو جہاد قوانین اور سپریم کورٹہندوستانی عدلیہ کی کارکردگی اور رول پر ان دنوں جو
اس انجمن سے کوئی تعلق نہیں مگرچلنا پڑے تو چاک گریباں بھی لے چلوامریکی کیپٹل پر حملہامریکی دارالحکومت واشنگٹن میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور ہنگامہ آرائی
عالم اسلام کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ سعودی عرب اور قطر کے درمیان 2017 سے چلی آرہی کشیدگی کا خاتمہ ہوگیا ہے ۔ خلیج عرب اور مسلم
صبح عشرت ہے نہ شامِ اضطرابزندگی ہے اک مسلسل انقلابکسانوں کیساتھ بات چیت ناکاممرکز کے گھمنڈی پن نے مسائل کا انبار لگادیا ہے ۔ ہندوستانی عوام کو ایک ہٹ دھرم
جنم جنم کے اندھیروں کو دے رہا ہے شکستوہ اک چراغ کہ اپنے لہو سے روشن ہےایران کے خلاف کارروائیاںایران کو آنکھیں دکھانے والے ملکوں نے اب نئے طریقہ کار
ملک میں گذشتہ تقریبا ایک مہینے سے کسانوں کا احتجاج چل رہا ہے ۔ کسان مرکزی حکومت کی جانب سے بنائے گئے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں یہ
برطانیہ میں نئی شکل کے ساتھ آنے والا وائرس اب ہندوستان بلکہ ریاست تلنگانہ میں بھی گھس آیا ہے۔ گزشتہ سال کورونا وائرس گرمی کے دنوں میں پہونچا تھا اور
عجیب چیز ہے خاکستر محبت بھی!ذرا کسی نے چھوا اور آگ اُبھر آئیمرکزی فیصلوںکو کے سی آر کی حمایتصدر ٹی آر ایس و چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راو
جن کے سہارے منزلِ غم ہم نے کاٹ دیوہ حوصلے شکار ہوئے کوئے یار میںکورونا ویکسین کی تیاریاںتقریبا ایک سال تک کورونا کی تباہی کا شکار ہونے کے بعد دنیا