اداریہ

یو پی اے کی صدارت اور شرد پوار

ہم بدلتے ہیں رُخ ہواؤں کاآئے دنیا ہمارے ساتھ چلےیو پی اے کی صدارت اور شرد پوارکانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کی گرتی ہوئی صحت اور ذمہ داریوں کی

!جمہوریت پر بھی اعتراض

رات تاریک ، راہ ناہموارشمعِ غم کو ہوا نہ دے جانا ملک بھر میں یہ تاثر عام ہوگیا ہے کہ جب سے مرکز میں بی جے پی اقتدار میں آئی

مغربی بنگال کی سیاسی صورتحال

مغربی بنگال کی ممتا بنرجی حکومت اور مرکز کی مودی حکومت کے درمیان تنازعہ میں شدت پیدا ہورہی ہے ۔ آئندہ سال اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی اپنی

بھارت بند

ترے شہر میں زندگی جاگ اٹھی ہے یہاں بھی غم روزگار آ نہ جائے ہندوستان کے کسانوں کے مسائل پر جب بیرون ممالک آوازیں اٹھنے لگیں تو یہ مرکز کی

سی اے اے کے خلاف 140 درخواستیں

بجھتے جاتے ہیں آرزو کے چراغ ہو نہ جائے تری نظر بدنام ہندوستان کے جمہوری ، دستوری اور سرکاری اداروں کی بے حسی ، سرکاری غلامی میں انتہائی حقیر حرکت

کسان احتجاج کو کے سی آر کی تائید

کیا بات کوئی اس بت عیار کی سمجھے بولے ہے جو مجھ سے تو اشارات کہیں اور کسان احتجاج کو کے سی آر کی تائید ملک میں جملہ گھریلو پیداوار

!احتجاج اور تنقیدیں گراں گذرتی ہیں

قدریں جو اپنا مان تھیں ، نیلام ہوگئیں ملبے کے مول بک گئی ، تعمیر جو بھی تھی !احتجاج اور تنقیدیں گراں گذرتی ہیں مودی حکومت کی عالمی سطح پر

رجنی کانت کی سیاسی جماعت

دردِ فرقت میں مرے اور اضافہ ہی سہی اپنے پہلو میں وہ آرام تو دے سکتے ہیں رجنی کانت کی سیاسی جماعت جنوبی ہند کے سوپر اسٹار رجنی کانت نے

کسانوں کا احتجاج

زمیں پہ ہیں گل و لالہ فلک پہ ماہ و نجوم مرا شمار یہاں بھی نہیں وہاں بھی نہیں کسانوں کا احتجاج مرکز کی مودی حکومت نے کسانوں کے نمائندوں

حیدرآباد کو بچانے کا دن

ہم تو پر وردۂ تلاطم ہیں مشکلیں ہیں سفینے والوں کی حیدرآباد کو بچانے کا دن حیدرآباد پر فرقہ پرستوں کی نظریں لگی ہوئی ہیں ۔ بلدی انتخابات میں حصہ

گریٹر حیدرآباد انتخابات کی مہم

گلشن میں کہیں فصل بہار آئی ہے شائد پھر خارمغیلاں کی چبھن جاگ اُٹھی ہے مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی انتخابی مہم کا آج شام اختتام عمل میں آیا

بلدی انتخابات اور سیکولر عوام

راہِ وفا طویل ہے پھر کون آئے گا دل میں بسا کے کوچۂ جاناں بھی لے چلو بلدی انتخابات اور سیکولر عوام گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لئے

کسانوں کا احتجاج

مسافر گُم سہی تاریکیوں میں سحر بھی بے نشاں ہوجائے گی کیا؟ کسانوں کا احتجاج نریندر مودی حکومت میں ملک کا ہر طبقہ اور ہر شعبہ عدم اطمینان کا شکار

ایک ملک ایک الیکشن کی تجویز

حوصلے کیا کیا بڑھائے جورِ بیجا تھے مگر سعیٔ ترک آرزو کو رائیگاں ہونا ہی تھا ایک ملک ایک الیکشن کی تجویز گذشتہ چند برس قبل ہندوستان میں ایک ملک

لوجہاد کے نام پر قانون سازی

بی جے پی حکومت کیا واقعی مسلمانوں سے خوف زدہ ہے ؟ اس کو حکمرانی کے فرائض کی انجام دہی سے زیادہ ہندوستانی معاشرہ کو مذہبی خطوط پر تقسیم کرنے

سعودی عرب اور جی ۔ 20 چوٹی کانفرنس

ہمارے نقش قدم سے چمک اُٹھے شاید فضائے منزل جاناں دھواں، دھواں ہے ابھی سعودی عرب اور جی ۔ 20 چوٹی کانفرنس خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے جی 20

عوام نظر انداز ‘ گائے پر توجہ

عوام نظر انداز ‘ گائے پر توجہ بی جے پی نے ہمیشہ ہی اس ملک میں نفاق کی اور تقسیم پسندانہ سیاست کی ہے ۔ اس نے ہمیشہ ہی اختلافی

بلدی انتخابات اور مسلم ووٹ

کس کو خبر تھی کس کو یقین تھا ایسے بھی دن آئیں گے جینا بھی مشکل ہوگا ، اور مرنے بھی نہ پائیں گے بلدی انتخابات اور مسلم ووٹ گریٹر

بی جے پی حکومتوں کے دوہرے معیارات

نگاران چمن اب بھی تبسّم کو ترستے ہیں بہاروں کو چلن سکھلا گئی شاید خزاں اپنا بی جے پی حکومتوں کے دوہرے معیارات مرکز اور مختلف ریاستوں میں قائم بی