قلعہ گولکنڈہ میں آج یوم آزادی تقریب، چیف منسٹر پرچم کشائی انجام دینگے
اطراف کے علاقوں میں ٹریفک تحدیدات، شہر میں تاریخی عمارتوں اور سرکاری دفاتر پر خصوصی سجاوٹ، جگہ جگہ ترنگا ریالیاںحیدرآباد۔/14 اگسٹ، ( سیاست نیوز) تاریخی قلعہ گولکنڈہ میں یوم آزادی