منی پور کے جلنے پر ٹی ایم سی نے وزیراعظم مودی کے امریکی دورے پر اٹھایاسوال
مودی 21جون سے جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کے دعوت پر چار روزہ امریکی دورے پر ہیںکلکتہ۔ مذکورہ ترنمول کانگریس نے منی پور نسلی تشدد کی زد میں
مودی 21جون سے جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کے دعوت پر چار روزہ امریکی دورے پر ہیںکلکتہ۔ مذکورہ ترنمول کانگریس نے منی پور نسلی تشدد کی زد میں
مذکورہ عہدیداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ جو فرضی خبریں پھیلارہے ہیں ان کی نشاندہی کریں اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کو انجام دیں۔بنگلورو۔مذکورہ کرناٹک حکومت نے
اسلام آباد میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی میں ہولی کے تہوار کی تقریبا ت کی متعدد ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد نوٹس جاری کی گئی ہےپاکستان ہائی ایجوکیشن کمیشن نے
جلیل نے کہاکہ مقبرے پر حاضر ی کے پس پردہ امبیڈکر کی منشاء کیاہے میں نہیں جانتا‘ مگر وہ جانتے ہیں کہ ڈھانچے کو مرکزی حکومت کے محکمہ آثار قدیمہ
فی الحال ریاست میں 16531مدرسے ہیں۔لکھنو۔ مذکورہ اترپردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے تمام امدادی او رغیرامدادی تسلیم شدہ مدرسو ں سے کہاہے کہ عالمی یوگے ڈے کے موقع یوگا ڈے
چیانل کے تمام واٹس ایپ گروپ سے شیو شنکر نکل گئے ہیں‘ جس میں ایڈیٹوریل گروپ بھی شامل ہےایک حیران کردینے والے اقدام میں ٹائمز ناؤ کے ایڈیٹر ان چیف
مقامی ہندو دائیں بازو تنظیم نے اس واقعہ پر بند کااعلان کیاتھا مگر بعد میں اس سے دستبرداری اختیار کرلیاورنگ آباد۔ پولیس کے مطابق مہارشٹرا کے ناندیڑھ میں ایک 32سالہ
کیرالا ہائی کورٹ میں ایک عارضی دائر کی گئی ہ جس میں الزام لگایاگیا ہے کہ راشٹریہ سیویم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) کے ارکان ریاست میں سری سرا کارا دیوی
مذکورہ تارکین وطن کے خلاف سخت کار وائی کی دوبئی پولیس سے کئی نٹیزنس نے مانگ کی ہے۔متحدہ عرب امارات کی شہزادی ہند ایف کیو نے ایک ہندوستانی تارکین وطن
وزیر اعظم مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن نے مدعو کیاہےنئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی منگل کے روز اپنے تاریخی پہلے امریکے دورے پر روانہ
قانو ن سازوں نے وزیر دفاع پر زوردیاکہ وہ عسکریت پسندوں کوان کے مقررکردہ کیمپوں میں واپس لانے کے لئے اقدامات کریں۔نئی دہلی/امپال۔منی پور کے اراکین اسمبلی او روزراء پر
جون میں عدالت نے دو ملزم ٹکٹ کلرکس کو بھی ضمانت دی ہے۔موربی۔ موربی برج گرنے کے واقعہ میں جملہ 10ملزمین میں سے حال ہی میں پانچ کودی گئی ضمانت
کسی بھی ائیر لائنس کی جانب سے ائیر بس کے ساتھ دیاجانا والا یہ اب تک کا سب سے بڑا کمپنی آرڈر ہے۔ممبئی۔بجٹ کیرئیر انڈیگو نے اعلان کیاہے کہ وہ
وائرل ہونے والے ویڈیومیں متاثرہ جس کی شناخت ساحل کے طو رپر ہوئی ہے اس کو ایک درخت سے باندھا ہوادیکھایاگیا ہے اس کے سر پر زخم ائے او رحملہ
طویل کشیدگی کے باوجود مذکورہ وزیراعظم نے براڈ کاسٹ میں منی پورکے موجودہ حالات کاکوئی بھی ایک حوالہ دینے میں ناکام رہے‘ منی پور کی عوام کی ناراضگی کا یہی
سابق بی جے پی حکومت نے کوئی معاوضہ جاری نہیں کیاتھا او رنہ ہی حکومت یاپارٹی کا کوئی نمائندہ متاثرین کے افراد خاندان سے ملاقات کے لئے پہنچاتھا‘ جس بڑے
ملک نے ایک ویڈیو پوسٹ کیااس میں پرزور انداز میں کہاکہ پہلوانوں کا احتجاج کانگریس سے متاثر نہیں ہیں مگر اس کے لئے بی جے پی لیڈران بابیتا اور تیرتھ
مقامی رپورٹس کے مطابق 200-300لوگوں کے قریب ہجوم پر فائیرنگ کی گئی۔ امریکہ کے ایلینویس‘ میں شکاگو کے قریب ویلوبروک میں ایک اسٹریٹ ٹیک اور ایونٹ کے دوران اتوار کے
ہفتہ کے روز ایک کے بعد دوسرا زلزلہ پیش آیاتھا۔جموں۔جموں او رکشمیر کے ضلع ڈوڈا میں اتوار کے روز ریکٹر اسکیل پر 2.7کی شدت کا ایک زلزلہ درج کیاگیاہے۔ نیشنل
تہران۔ میڈیاکی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عربیہ کے خارجی وزیر فیصل بن فرحان السعود نے کہاکہ ایران کی درالخلافہ تہران میں بہت جلد سعودی سفارت خانہ دوبارہ کھولیں گے۔