تلنگانہ میں نئے برقی کنکشنس کے لیے اسمارٹ میٹرس کا نفاذ
خود کار ڈیجیٹل ریڈنگ ، جیڈی میٹلہ میں تجربہ کامیاب ، میٹر کی لاگت کا بوجھ قسطوں میں وصولیحیدرآباد ۔ 21 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ
خود کار ڈیجیٹل ریڈنگ ، جیڈی میٹلہ میں تجربہ کامیاب ، میٹر کی لاگت کا بوجھ قسطوں میں وصولیحیدرآباد ۔ 21 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ
لیجسلیچر پارٹی کا ہنگامی اجلاس، کونڈا سشمیتا کے مخالف ریونت ریڈی بیان کی مذمت، ہائی کمان سے نمائندگیحیدرآباد۔21۔اگسٹ (سیاست نیوز) وزیر جنگلات کونڈا سریکھا کی دختر کونڈا سشمیتا کی جانب
درخواست گزار کو ہائی کورٹ سے رجوع ہونے چیف جسٹس کا مشورہحیدرآباد۔21۔اگسٹ (سیاست نیوز) سپریم کورٹ نے رائے درگ میں اراضیات کے آکشن کے معاملہ میں مداخلت سے انکار کردیا
حیدرآباد ۔ 21 ۔ اگست : (سیاست نیوز ) : نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس ( نمس ) کی جانب سے بیچلر آف فزیوتھراپی کورس میں داخلہ کیلئے امیدواروں
SIR مہم کے پہلے مرحلہ میں ناموں کا اخراج، چارمینار ، عنبر پیٹ ، سکندرآباد اور گوشہ محل شاملحیدرآباد۔21۔اگسٹ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں فہرست رائے دہندگان پر خصوصی نظرثانی مہم
صنعتی اغراض اور فٹ ویر انڈسٹریز میں استعمال ، ٹاپ 10 ممالک میں ہندوستان اور شامل حیدرآباد۔20۔اگسٹ (سیاست نیوز) قدرتی ربر کا شمار زرعی پیداوار کے طور پر کیا جاتا
پرائم منسٹری سوریا گھر مفت بجلی اسکیم کے 49 لاکھ استفادہ کنندگان ، گجرات اور مہاراشٹرا کو سبقتحیدرآباد۔20۔اگسٹ (سیاست نیوز) برقی تیاری کے غیر روایتی طریقہ کار کو فروغ دینے
سنٹرل موٹر وہیکل ایکٹ پر عمل آوری، تلنگانہ میں واہن پورٹل کی شمولیت کے بعد فارمیٹ تبدیلحیدرآباد 20 اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن سرٹیفکٹ (RC Cards) پر
حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر سجنار کا موٹر سائیکل پر دورہ، راہگیروں اور پولیس ملازمین سے بات چیتحیدرآباد ۔ 20 اگست (سیاست نیوز) حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر وی سی سجنار نے
تلنگانہ اسٹیٹ جوڈیشیل اکیڈیمی کے صدر جسٹس موسومی بھٹاچاریہ کا کانفرنس سے خطاب حیدرآباد ۔ 20 اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ جوڈیشیل اکیڈیمی نے تلنگانہ پولیس کے اشتراک سے ’’نئے
حیدرآباد 20 اگست (سیاست نیوز) سدی پیٹ ضلع کے دباک منڈل کے اپناپلی گاؤں میں چہارشنبہ کی رات ایک کار ایک کنویں میں گرگئی جس کے نتیجہ میں دو بچوں
حیدرآباد 20 اگست (سیاست نیوز) حیدرآباد میں تر موسم (بارش کے موسم) اور رطوبت میں اضافہ سے وائرل بخار، انفلوینزا جیسی بیماریوں اور مشتبہ متعدی امراض میں اضافہ ہورہا ہے۔
حکومت اور چیف منسٹر کی کارکردگی کے خلاف کھل کر اظہار خیال، وزیر اور رکن اسمبلی کو نوٹس، جی چناریڈی کی بھی ناراضگی حیدرآباد۔20۔اگسٹ(سیاست نیوز) تلنگانہ کانگریس قائدین کے درمیان
مالکین جائیداد عدالتوں کے چکر کاٹنے پر مجبور، اسکیمات پر عمل آوری میں سنجیدہ اور معاوضہ کی عدم ادائیگی میں غیر سنجیدگی پر سخت برہمیحیدرآباد۔20۔اگسٹ(سیاست نیوز) ریاستی حکومت یہ واضح
زرد الرٹ کی اجرائی، ضلعی انتظامیہ کو چوکس رہنے کا مشورہ، عوام کو احتیاط سے کام لینے پر زورحیدرآباد۔20۔اگسٹ(سیاست نیوز) تلنگانہ کے بیشتراضلاع میں آئندہ 48گھنٹے کے دوران انتہائی شدید
ورکنگ کمیٹی اجلاس میں طلبہ کے احتجاج پر غور، ریونت ریڈی نے گروپ امتحانات کے کامیاب انعقاد سے واقف کرایا حیدرآباد۔20۔اگسٹ (سیاست نیوز) کانگریس ورکنگ کمیٹی نے چیف منسٹر ریونت
اسکیمات کی تفصیلات کے ساتھ حلفنامہ داخل کرنے حکومت کو ہدایتحیدرآباد۔20۔اگسٹ (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے شادی مبارک اور کلیان لکشمی اسکیمات پر حکم التواء کی برخواستگی سے انکار
ٹیچرس کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی تائید ، انضمام کے فیصلہ کو واپس لینے طلبہ کا مطالبہحیدرآباد۔20۔اگسٹ (سیاست نیوز) گورنمنٹ پالی ٹیکنک کالجس کو شکتی ڈپارٹمنٹ کے تحت انڈسٹریل ٹریننگ
اہل امیدواروں کی ڈرافٹ لسٹ جاری ۔ /23 اگست تک اعتراضات قبول ، /25 اگست کو فائنل لسٹ کی اجرائیحیدرآباد : /20 اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ ہاؤزنگ بورڈ کی جانب
حیدرآباد 20 اگست (راست) سابق وزیراعظم ہند آنجہانی راجیو گاندھی کی یوم جینتی کے موقع پر حیدرآباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کی جانب سے حیدرآباد کے پرانے شہر سے تعلق رکھنے