وبائی بخار اور ڈینگو کے مریضوں میں مسلسل اضافہ
مچھروں کی کثرت اور موسمی تبدیلی سے امراض کا پھیلاؤحیدرآباد۔19 ۔ستمبر۔(سیاست نیوز) شہر میں وبائی بخار اور ڈینگو کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جانے لگا ہے
مچھروں کی کثرت اور موسمی تبدیلی سے امراض کا پھیلاؤحیدرآباد۔19 ۔ستمبر۔(سیاست نیوز) شہر میں وبائی بخار اور ڈینگو کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جانے لگا ہے
80 فیصد عہدے پرانے اور وفادار قائدین کو اور 20 فیصد عہدے نوجوانوں کو مختص کرنے کا اعلانحیدرآباد ۔ 19 ستمبر (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی مہیش کمار
حیدرآباد۔19۔ستمبر۔(سیاست نیوز) محکمہ آثار قدیمہ نے شیخ پیٹ مسجد کی تزئین نو اور آہک پاشی کے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔شیخ پیٹ سے سات گنبد سڑک پر موجود قطب شاہی دور
مختلف گوشوں سے اعتراضات، اظہارخیال کی آزادی پر کاری ضربحیدرآباد۔19۔ستمبر۔(سیاست نیوز) عمر خالد کی قید پر بنائی گئی ڈاکیومنٹری فلم کو حیدرآباد میں اسکریننگ سے روک دیا گیا۔ انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ
یکم ؍ اکٹوبر سے رجسٹریشن کے طریقہ کار میں اہم تبدیلیحیدرآباد 19 ستمبر (سیاست نیوز) پیدائش کے وقت برتھ سرٹیفکیٹ اور موت کے وقت ڈیتھ سرٹیفکیٹ انتہائی اہم دستاویزات ہیں۔
حصول اراضی کے لیے 295 کروڑ روپئے مختص ، دسمبر میں سنگ بنیاد رکھنے کی تیاریحیدرآباد ۔ 19 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز) : ورنگل کے تاریخی منمور ایرپورٹ
حیدرآباد ۔ 19 ستمبر (سیاست نیوز) شمس آباد کے موضع پالماکول میں ہفتہ کی صبح ایک سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کیتاوت لمبیا 54 سالہ،
9 ملزمین گرفتار، مسروقہ کاریں، موٹرسائیکلیں اور دیگر اشیاء ضبطحیدرآباد ۔ 19 ۔ ستمبر ( سیاست نیوز ) حیدرآباد پولیس نے مویشیوں کا سرقہ کرنے اور موبائل دوکانات میں سرقہ
قطب اللہ پور اور ڈنڈیگل پولیس کی کارروائیحیدرآباد ۔ 19 ۔ ستمبر ( سیاست نیوز ) قطب اللہ پور پولیس نے ایک بین ریاستی ٹولی کا پردہ فاش کرتے ہوئے
حیدرآباد ۔ 19 ستمبر (سیاست نیوز) شہر کے نواحی علاقہ گھٹکیسر میں 18 دن کی دلہن نے خودکشی کرلی۔ شادی کے بعد کالج پہنچی دلہن نے کالج کی عمارت سے
حیدرآباد ۔ /9 ستمبر (راست) سید مسعود حسین ( ملازم شعبہ اشتہارات روزنامہ منصف) ولد جناب سید فاضل حسین مرحوم کا بعمر 74 سال آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ
شہنشاہ ناروہیتو نے ایشیائی کھیلوں کے آغاز کا با ضابطہ اعلان کیا‘ انڈین مینس ہاکی ٹیم کا آج انڈونیشیا سے افتتاحی مقابلہٹوکیو۔19؍ستمبر ( ایجنسیز )پریڈ کے اختتام کے بعد افتتاحی
ممبئی ۔19ستمبر ( ایجنسیز ) غیر معمولی باکس آفس کامیابی حاصل کرنے کے باوجود فلم ’دھریندر‘ کو 99 ویں اکیڈمی ایوارڈز کیلئے باضابطہ نامزد نہیں کیا۔فلم فیڈریشن آف انڈیا کی
نیشنز لیگ کے لیے پرتگال کی ٹیم میں شامللسبن ۔19؍ستمبر ( ایجنسیز )کرسٹیانو رونالڈو کے بین الاقوامی مستقبل سے متعلق جاری قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ انہیں پرتگال کی
واشنگٹن۔ 19؍ستمبر ( ایجنسیز )امریکہ میں رگبی کے کھلاڑی عزیز الشائر پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی لڑکی ’ہند رجب‘ کے نام کا اسٹیکر لگانے پر 11 ہزار ڈالرز
متحدہ نظام آباد میں پوچارام سرینواس ریڈی کی سیاسی حیثیت پھر موضوع بحث ، حامیوں میں تشویشنظام آباد۔ 19ستمبر ۔ (محمد جاوید علی کی رپورٹ ) رکن اسمبلی بانسواڑہ مسٹر
ایم پی ڈی کے ارونا کی وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی سے فون پر اپیلمحبوب نگر ۔ 19ستمبر ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محبوب نگر کی یم پی ڈی
بودھن۔ 19ستمبر ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کلکٹر نظام آباد بھویش مشرا کی ہدایات پر آر ڈی او بودھن وجیہ کماری کی زیرصدارت بودھن ضلع اسپتال کا پندرہ
سنگاریڈی ۔ 19ستمبر ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) موجودہ دور میں نئی نسل کو دینی تعلیمات اور بالخصوص احادیثِ نبویؐ سے روشناس کرانے کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ
تانڈور۔ 19ستمبر ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گنیش وسرجن کے پیش نظر تانڈور میں پولیس کی جانب سے وسیع تر سکیورٹی انتظامات کیے گئے۔ وقارآباد ضلع ایس پی اسنیہہ