تلنگانہ میں کوویڈ۔19 کیسس 12ہزار سے تجاوز۔ جمعہ کے دن 985 واقعات۔ تاجرین رضاکارانہ طورپر دکانات بند کردئے۔
حیدرآباد(تلنگانہ): ریاست میں کورونا وائرس کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ریاست تلنگانہ کی جانب سے جاری کئے گئے بلیٹن کے مطابق جمعہ کے دن ہی