ہندوستان میں کویڈ کے تازہ1,59,632معاملات درج‘ اومیکران کی تعداد 3623تک پہنچ گئی
نئی دہلی۔پچھلے24گھنٹوں میں ہندوستان کے اندر کویڈ 19کے نئے معاملات1,59,632ہوگئے ہیں‘ وزرات صحت نے اتوار کے روز یہ جانکاری دی ہے۔ ایک دن میں 616اومیکران کے معاملات میں اضافہ کے