شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
ہریانہ میں فلور ٹیسٹ کا مطالبہ‘ دشینت چوٹالہ کاگورنر کو مکتوب
بی جے پی حکومت اقلیت میں آگئی ‘ کسی دوسری جماعت کی تائید کا اعلان چنڈی گڑھ: ہریانہ میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان سابق نائب وزیر اعلی و جے…
انتخابی مہم چلانا بنیادی حق نہیں‘ ای ڈی کی دلیل
کجریوال کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ میں حلفنامہ‘ آج فیصلہ نئی دہلی :دہلی شراب پالیسی اسکام سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ معاملے میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کی عبوری…
ٹاملناڈو کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، 8 کی موت
مزدوروںکے پرخچے اڑ گئے‘ تین زخمیوںکی حالت تشویشناک شیوکاسی : ٹاملناڈو کے شیوکاسی میں جمعرات کو پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکے میں پانچ خواتین سمیت آٹھ مزدوروں کی موت ہوگئی…
یو این کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دیے جانے کا امکان ہے ۔میڈیاکے مطابق متحدہ عرب امارات نے جنرل اسمبلی…
رفح پر بڑا حملہ کیا تو اسرائیل کو ہتھیارو ں کی فراہمی روک دیں گے : بائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ کے شہر رفح پر بڑا حملہ کیا تو وہ اسرائیل کو…
چین اور سربیا مشترکہ مستقبل تشکیل دینے پر متفق
بلغراد: یورپی ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کرنے کی کوشش کے تحت چینی صدر شی جن پنگ نے بلقان ملک سربیا کا دورہ کیا جہاں چین اور سربیا نے…
بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھ کر ان کی سزا کو مزید سخت بنایا گیا: ہائیکورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے حکم کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے…
شمال مغربی پاکستان میں دو مختلف کارروائیوں میں 6 دہشت گرد مارے گئے
اسلام آباد: پاکستان میں سیکورٹی فورسز نے بدھ کو ملک کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں کی گئی دو الگ الگ کارروائیوں میں چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر…
رفح کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضہ کے بعد غزہ کے دواخانوں میں ایندھن ختم ہونے کا خدشہ
غزہ : رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے کے بعد عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقوں کے ہسپتالوں میں صرف…
ہم نے اپنی 90فیصد ادائیگیاں قومی کرنسی سے کی ہیں: پوٹن
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوریشیاء اقتصادی یونین کی 90 فیصد سے زائد ادائیگیاں قومی کرنسی سے کی گئی ہیں۔ پوتن نے ، کل دارالحکومت…