شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
دھوپ کی شدت توہوگی لیکن ووٹ کا استعمال بھی بیحد ضروری ، انتخابی عملہ سے تعاون کریں :مولانا عبدالقوی
حیدرآباد 5 مئی (ایجنسیز) حیدرآباد دکن کے عالم دین مولانا محمد عبدالقوی نے ہندوستان بھر میں ابھی 5 مرحلوں میں ہونے والی رائے دہی میں بھر پور حصہ لینے اور…
ضمانتوں پر عمل آوری، ریونت ریڈی کو ہریش راؤ کا چیلنج
راہول گاندھی وعدوں سے واقف نہیں، بی آر ایس کی انتخابی مہم سے سابق وزیر کا خطابحیدرآباد۔/5 مئی، ( سیاست نیوز) سابق وزیر ہریش راؤ نے تلنگانہ میں 6 ضمانتوں…
4 فیصد مسلم تحفظات کو کوئی خطرہ نہیں، آندھرا پردیش کے مسلمانوں سے چندرا بابو نائیڈوکا وعدہ
تحفظات کیلئے سپریم کورٹ میں موثر پیروی، عازمین حج کو ایک لاکھ روپئے کی امداد، کڑپہ میں تلگودیشم کی انتخابی مہمحیدرآباد۔/5 مئی، ( سیاست نیوز) صدر تلگودیشم اور سابق چیف…
سکندرآباد میں تبدیلی کی لہر، گلابی پرچم لہرایا جائے گا : پدما راؤ گوڑ
کشن ریڈی ناکام مرکزی وزیر، ناگیندر پلٹو رام، حلقہ اسمبلی صنعت نگر میں انتخابی مہمحیدرآباد 5 مئی (سیاست نیوز) بی آر ایس کے امیدوار حلقہ لوک سبھا سکندرآباد پدما راؤ…
پرانے شہر کے 5 ہزار نوجوانوں کو روزگار، 50 ہزار لوگوں کو سبسیڈی قرض
اسمبلی حلقہ بہادر پورہ میں کانگریس کی ریالی، امیدوار محمد سمیر ولی اللہ کا عوام سے وعدہحیدرآباد 5 مئی (سیاست نیوز) حیدرآباد کانگریس پارٹی کے صدر و امیدوار کانگریس حلقہ…
کامیابی کے بعد ڈی ناگیندر مرکزی وزیر بنیں گے : چیف منسٹر ریونت ریڈی
سکندرآباد اور حیدرآباد کی ترقی کیلئے خصوصی منصوبہ تیار کیا گیا۔ ڈی ناگیندر کے روڈ شو سے خطابحیدرآباد 5 مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے کہاکہ حلقہ…
سردی ، بخار ، کھانسی اور اعضاء شکنی کی ادویات کرانہ اسٹور س پر بھی دستیاب ہوں گی
فارماسسٹ کے بغیر فروخت پر نئے رہنمایانہ خطوط ، ڈرگ کنٹرول اتھاریٹی کی جانب سے جائزہ حیدرآباد۔5 ۔ مئی ۔(سیاست نیو ز) سردی ‘ بخار ‘ کھانسی اور اعضاء شکنی…
اپوزیشن کا وزارت عظمیٰ امیدوار کون؟ امیت شاہ کا سوال
آندھرا پردیش میں این ڈی اے اتحاد کی انتخابی مہم میں شرکت حیدرآباد۔/5مئی، ( سیاست نیوز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ آندھرا پردیش میں غنڈہ گردی کے…
آم کا استعمال صحت کیلئے مفید، حیدرآباد یونیورسٹی کی اسٹڈی
حیدرآباد 5 مئی (سیاست نیوز) آم کو اس کے ذائقہ اور طبی خصوصیات کی وجہ پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ آم موسم گرما میں بکثرت دستیاب ہونے والا پھل…
ملک کی ترقی کیلئے کانگریسی امیدواررادھا کرشنا کو
گلبرگہ سے کامیاب کروانے شاہ نواز خان شاہین کی اپیلگلبرگہ۔ 5 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ممتاز سماجی خدمت گزار و سابق رکن وارڈ کمیٹی گلبرگہ شاہ نواز خان شاہین نے…