شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
تحفظات پر سوال کرنے پر کیا مجھے گرفتار کریں گے؟
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا سوالحیدرآباد 6 مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ سے سوال کیاکہ تحفظات کے…
گودی میڈیا میں بھی مودی و شاہ کا بائیکاٹ ؟‘ راج ناتھ سنگھ کو امکانی وزیر اعظم کے طور پر پیش کرنے کا آغاز
ایک ادارہ میں وزیر اعظم و وزیر داخلہ کے پروگرامس کا لائیو ٹیلی کاسٹ نہ کرنے کی ہدایت۔ دونوں کے قریبی سی ای او کی خدمات بھی برخواست حیدرآباد 6…
امریکہ نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی
تل ابیب: دو اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے اسرائیل کو گولہ بارود کی ترسیل معطل کر دی تھی۔ حکام…
حماس کے حملے میں اسرائیل کے تین فوجی ہلاک
غزہ : غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے ردعمل میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے جوابی حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج…
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے : سعودی عرب
ریاض : سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک نے کہا ہے کہ سعودی حکومت اور کمپنیاں پاکستان کو اقتصادی ، سرمایہ کاری اور کاروباری حوالے…
غزہ جنگ کیخلاف طلبہ کا بنگلہ دیش اور عراق میں بھی احتجاج
دنیا بھر میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف طلباء اور عوام میں برہمیواشنگٹن: امریکی یونیورسیٹیز و کالجوں میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیل…
فلپائن کی جڑی ہوئی بچیاں آپریشن کیلئے ریاض پہنچ گئیں
ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے فلپائن کی 16 ماہ کی جڑی ہوئی دونوں بچیوں کو وزارت دفاع کی ایئر ایمبولینس کے…
حج کیمپ 2024 کا آغاز، کل سے عازمین کے قافلوں کی روانگی
حیدرآباد سے 17 ریاستوں کے 11464 عازمین کی پرواز، سعودی ایرلائنز سے مدینہ منورہ روانگی، حج کیمپ میں بہتر سہولتیںحیدرآباد 6 مئی (سیاست نیوز) حج 2024 ء کے عازمین حج…
جمہوریت کے تحفظ کیلئے ہر رائے دہندہ ووٹنگ میں حصہ لے: وکاس راج
ہوم ووٹنگ سنٹر کا معائنہ، گریٹر حیدرآباد میں 479 سرکاری ملازمین نے بیالٹ پیپر سے ووٹ دیاحیدرآباد 6 مئی (سیاست نیوز) چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج نے کہاکہ ہر رائے…
حلقہ لوک سبھا سکندرآباد میں کانگریس اور بی آر ایس کے درمیان اصل مقابلہ
بی جے پی کے امیدوار جی کشن ریڈی مقابلہ میں نہیں ہے ، پدما راؤ گوڑ کا دعویٰحیدرآباد ۔ 6 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : بی آر…