کسانوں کے قتل پر مودی اور شاہ کی مجرمانہ خاموشی
برندا کرتدُنیا بھر میں یہ ایک ایسا پہلا واقعہ ہوگا جس میں مرکزی حکومت میں شامل ایک مملکتی وزیر کے سرکاری قافلے اور وہ بھی وزارت اُمور داخلہ سے تعلق
برندا کرتدُنیا بھر میں یہ ایک ایسا پہلا واقعہ ہوگا جس میں مرکزی حکومت میں شامل ایک مملکتی وزیر کے سرکاری قافلے اور وہ بھی وزارت اُمور داخلہ سے تعلق
ظفر آغالیجیے، اب شاہ رخ خان نشانے پر ہیں۔ جی ہاں، وہی شاہ رخ خان جن کو بالی ووڈ کا ’بادشاہ‘ کہا جاتا ہے۔ اور انھوں نے اپنی شاندار اداکاری
٭ دم توڑتے مسلمان پر درندہ صفت فوٹوگرافر کی اچھل کود سے انسانیت شرمسار٭ عوام کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری٭ پولیس کو جرائم پر قابو پانے کی تربیت دی
پرانے شہر کی ترقی کیلئے منصوبہ بندی نہیں اقلیتوں کے مسائل پر پرانے ریکارڈس کا اعادہ محمد نعیم وجاہتتلنگانہ اسمبلی کا مانسون سیشن مجموعی اعتبار سے حضور آباد اسمبلی حلقہ
یوں تو عالم انسانی کئی صدیوں سے اسلام دشمنی کا شکار ہو کر بر سر پیکار ہے، خاص طور پر مغرب تو عہد وسطی سے اسلام کے خلاف زور آزمائی
اس دنیا کا عام تجربہ اور مشاہدہ ہے کہ مادی اسباب کی طاقت اور زیادتی سے قومیں اور جماعتیں اس دنیا میں قوت اور غلبہ حاصل کر لیتی ہیں اور
ظفر آغاافغانستان میں طالبان اقتدار میں آنے کے بعد سے جس طرح پیش آرہے ہیں، وہ عالم اسلام کے لیے شرمناک بات تو ہے ہی، لیکن طالبان کے فیصلوں سے
پی چدمبرم ایسی ہندوستانی فرمس جنہوں نے 10 یا 10 سے زائد افراد کو اپنے یہاں ملازمت میں رکھا ہو، آیا ان کی ملازمتوں یا نوکریوں میں 1947ء سے کوئی
رام پنیانیافغانستان سے امریکی فوج کے تخلیہ کا نتیجہ طالبان کے اقتدار پر واپسی کی شکل میں نکلا جس کے بعد افغانستان سے متعلق جس طرح کی منظرکشی کی گئی
راج دیپ سردیسائیسبکدوش اُس وقت ہوجایئے جب لوگ کہیں کیوں اور اس وقت نہ ہوں جب لوگ کہیں کیوں نہیں۔ یہ بات عظیم کرکٹر وجئے مرچنٹ نے کہی تھی۔ انہوں
سدھیر کمیشن کے پیش کردہ حقائق٭ 85% مسلمان خط غربت سے نیچے زندگی گذار رہے ہیں۔٭ 16% مسلم بچے اسکولس میں داخلہ ہی نہیں لیتے۔٭ 35% مسلمان بچے اسکول سے
برکھا دتایک ناستک پالادین کے طور پر جس کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں، گزشتہ ہفتہ میں نے سوچا کہ اگر ایک ہندو پیدا ہونے کی بجائے مسلم کی
محمد نعیم وجاہت7 منشیات کا خاتمہ کرنے سنجیدہ کوشش ضروری7 سوشیل میڈیا پر تحدیدات لگائی جائیں ریاست تلنگانہ ملک بھر میں کئی معاملات میں سرفہرست حکومت کے دعوؤں کے مطابق
پی چدمبرممیں نے تاریخ کے ایک صفحہ کا مطالعہ کیا، صلیبی جنگیں دراصل مذہبی جنگیں تھیں جن کا آغاز 11 ویں صدی کے اواخر سے ہوا۔ یہ جنگیں دراصل 1095ء
راج موہن گاندھیکئی ایسے لوگ جو میری عمر کے ہیں یا پھر مجھ سے کچھ چھوٹے ہیں، ان لوگوں نے 1942-43ء میں ایک بعد ایک ریلیز کی گئی دو فلموں
ظفر آغاآج تقریباً پانچ ماہ کی غیرحاضری کے بعد قلم اٹھا رہا ہوں۔ کسی بھی صحافی کیلئے پانچ ماہ تک نہ لکھنا کالے پانی کی سزا سے کم نہیں ہے،
مجروح سلطان پوریدادا صاحب پھالکے ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے نغمہ نگار وینکٹ پارسااس شعر کے بارے میں کون نہیں جانتا۔ دانشور، ادیب، صحافی، سیاست داں، اکثر و بیشتر اس
محمد ریاض احمد اپوزیشن بالخصوص کانگریس اور کمیونسٹ جماعتیں بی جے پی پر فرقہ پرستی کے جو الزامات عائد کرتی ہیں، یقینا وہ صداقت پر مبنی ہوتے ہیں۔ مثال کے
عثمان شہید ،ایڈوکیٹ1950ء میں ہندوستان نے دستور کو اپنایا اور جمہوریت کے قالب میں ڈھل گیا جس کی رو سے ہر شہری کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔ دستور ہند
حکومت کے تعاون اور اثر سے آزاد برصغیر کے دینی مدارس کی ایک روشن تاریخ رہی ہے ، موجودہ دور میں عام طور پر تعلیم وتعلم کا مقصد کسب ِمعاش