کانگریس رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کا آڈیو وائرل
اپنے بھائی بی جے پی امیدوار کو ووٹ دینے کا مشورہ ، کانگریس میں ہلچل ۔ آسٹریلیا روانہحیدرآباد /21 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) اسمبلی حلقہ منوگوڑ کے ضمنی انتخابات
اپنے بھائی بی جے پی امیدوار کو ووٹ دینے کا مشورہ ، کانگریس میں ہلچل ۔ آسٹریلیا روانہحیدرآباد /21 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) اسمبلی حلقہ منوگوڑ کے ضمنی انتخابات
عوامی خدمات پر کچھ لوگوں کو اعتراض ، بے خوف کام جاری رکھنے ڈاکٹر سوندرا راجن کا عزمحیدرآباد /21 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن
ایک لاکھ روپئے کو محض ایک روپیہ کہا جا رہا ہےحیدرآباد۔21۔اکٹوبر(سیاست نیوز) منوگوڑانتخابات میں روپئے کی قدر کو گھٹا کر پیش کیا جا رہا ہے !بھاری رقومات کی منتقلی کے
حیدرآباد 21 اکتوبر (یو این آئی) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے پولیس کے یادگاری دن پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی قربانیوں کو یاد
انتخابی مہم چلانے والے ٹی آر ایس کے نصف ارکان اسمبلی اور کمیونسٹ جماعتوں کے کئی قائدین میرے حق میںحیدرآباد ۔ 21 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) :
حیدرآباد /21 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) پولیس رکروٹمنٹ بورڈ نے حال میں تلنگانہ میں منعقد کانسٹیبلس اور ایس آئی پریلمنری امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ۔ سیول
حیدرآباد /21 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) ریاستی حکومت نے دیوالی کے پیش نظر 24 اکٹوبر پیر کو تعطیل عام کا اعلان کیا ہے ۔ بجائے 25 اکٹوبر کے حکومت
دفاعی وکیل کا اقدام سوشل میڈیا پر موضوع بحثحیدرآباد۔ 21 اکتوبر (سیاست نیوز) ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف پی ڈی ایکٹ کا معاملہ وکیل کا اقدام اب سوشل
حیدرآباد : /21 اکٹوبر (سیاست نیوز) بہادر پورہ میں انڈین آئیل پٹرول پمپ پر بندوق سے دھمکاکر وہاں کے اسٹاف پر حملہ کرنے والے 2 ملزمین کو پولیس نے گرفتار
حیدرآباد /21 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) وزیر داخلہ محمد محمود علی اور صدرنشین حج کمیٹی محمد سلیم نے اسمبلی حلقہ منوگوڑ میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے ٹی آر ایس
ریکارڈ سیکشن بند رکھنے سے بھی اندیشے لاحق ، تحریری احکام نہ ہونے کے باوجود سیکشن مہر بند رکھا گیامحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔21۔اکٹوبر۔ سلطنت آصفیہ کے تختہ حساب میں جب ایک
رکن اسمبلی بہار للن پاسوان کا بیان تنازعہ کا شکار ، پارٹی میں بے چینی اور اندرونی مخالفتحیدرآباد ۔ 21 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : ملک میں ایس
4 فیصد مسلم تحفظات منسوخ کرنے کا رائے دہندوں سے وعدہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو مکتوب کارروائی کا مطالبہحیدرآباد ۔ 21 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) :
75 فیصد نشانات حاصل کرنے والے طلباء کو فائدہ ، اسسٹنٹ پروفیسرس کی تنخواہوں میں اضافہ ، کابینہ میں منظوریحیدرآباد۔21۔اکٹوبر(سیاست نیوز) حکومت آسام نے اعلیٰ نشانات سے کامیابی حاصل کرنے
ملک فاشزم کا شکار ، جمہوریت کیلئے خطرہ ، ماہرین کا اظہار افسوسحیدرآباد۔21۔اکٹوبر(سیاست نیوز) ملک فاشزم کا شکار ہوتا جا رہاہے اور ملک میں جمہوریت کے خطرہ میں ہونے کا
چیف منسٹر جگن موہن ریڈی کا پارٹی کارکنوں کو اشارہ ، اسمبلی حلقہ اونکی میں خطابحیدرآباد۔21 ۔اکٹوبر(سیاست نیوز) وائی ایس آر سی پی نے بھی آندھرا پردیش میں انتخابات کی
تلنگانہ میں اقتدار حاصل ہونے کا دعویٰبھارتیہ راشٹر سمیتی کی تشکیل کے بعد حالات تبدیلحیدرآباد۔21۔اکٹوبر(سیاست نیوز) تلنگانہ راشٹر سمیتی کوبھارتیہ راشٹر سمیتی میں تبدیل کرنے کے فیصلہ کے وقت موجود
حیدرآباد ۔ 21 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : حالت نشہ میں ہنگامہ کرنے والی ایک خاتون کو عدالت نے 8 دن کی سزا سنائی ہے ۔ خاتون کی
حیدرآباد ۔ 21 ۔ اکٹوبر : (سیاست نیوز) : دیوالی کے دوران مسافرین کے زائد ہجوم کے پیش نظر ساوتھ سنٹرل ریلوے کی جانب سے 23 اور 24 اکٹوبر کو
اسٹیٹ الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب، آزاد امیدوار کو دوبارہ ’روڈ رولر‘ انتخابی نشان مختصحیدرآباد۔/20اکٹوبر، (سیاست نیوز) سنٹرل الیکشن کمیشن نے منوگوڑ ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار کو مختص انتخابی