شہر کی خبریں

جڑواں بہنوں نے انٹر امتحان کامیاب کیا

حیدرآباد۔/28 جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کی سر سے جڑی بہنوں نے انٹر امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ وانی اور وینا نے درجہ اول میں کامیابی حاصل کی۔