شہر کی خبریں

ملت فنڈ کی جانب سے مسلم نعشوں کی تدفین

حیدرآباد۔ 15 جون (سیاست نیوز) جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست کو چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن کا مراسلہ موصول ہوا جس میں مسلم نعش کی تدفین کی درخواست کی