پی ایل سرینواس ٹی آر ایس کے سینئر قائد کا پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان
میدی گڈہ بیاریج اور کالیشورم پراجکٹ میں دھاندلیوں کی تحقیقات کروانے پر زورحیدرآباد۔21جنوری(سیاست نیوز) سینیئر قائد بھارت راشٹرسمیتی مسٹر پی ایل سرینواس نے آج پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان