دھرانی پورٹل پر جامع رپورٹ حکومت کو جلد پیش کی جائے گی
کلکٹرس کو اختیارات ختم کرنے کی سفارش کا امکان ۔ خامیوں کا جائزہ لینے تشکیل کمیٹی کے ارکان کا بیان حیدرآباد 22 جنوری (سیاست نیوز) دھرانی پورٹل کے متعلق جلد
کلکٹرس کو اختیارات ختم کرنے کی سفارش کا امکان ۔ خامیوں کا جائزہ لینے تشکیل کمیٹی کے ارکان کا بیان حیدرآباد 22 جنوری (سیاست نیوز) دھرانی پورٹل کے متعلق جلد
سیاسی طور پر ایک دوسرے کا خاتمہ اور طاقت کا مظاہرہ کرنے کی کوششحیدرآباد۔22جنوری(سیاست نیوز) ریاست میں برسراقتدار کانگریس اور اپوزیشن بھارت راشٹرسمیتی کے درمیان لفظی تکرار شدت اختیار کرتی
حیدرآباد 22جنوری(یواین آئی) جنگاوں کے نیلوٹلہ گاؤں کی سرپنچ سی سروپا رانی کو یوم جمہوریہ پر صدر جمہوریہ نے راشٹرپتی بھون میں ایٹ ہوم کیلئے مدعو کیا۔ تلنگانہ پنچایت راج
چیف جنرل مینجر نے گورنر کو چیک حوالے کیاحیدرآباد ۔22 ۔ جنوری (سیاست نیوز) اسٹیٹ بینک آف انڈیا حیدرآباد سرکل کی جانب سے مسلح افواج کے فلیگ ڈے کے موقع
اسدالدین اویسی کا تبصرہ اس وقت سامنے آیا جب پولیس نے سینک پوری کی ایک ریسٹورنٹ میں مذکورہ دستاویزی فلم کی اسکریننگ کو روک دیاتھاحیدرآباد۔اے ائی ایم ائی ایم صدر
آئندہ ماہ میگا ڈی ایس سی کی تیاریاںحیدرآباد۔21جنوری(سیاست نیوز) تلنگانہ میں ماہ فروری کے دوران میگا ڈی ایس سی امتحانات کے انعقاد کی تیاریاں کی جا رہی ہیں! ریاستی حکومت
ترقی کے معاملہ میں انتہائی خوبصورت ، چیف منسٹر ریونت ریڈی کا دبئی میں خطاب حیدرآباد۔21جنوری(سیاست نیوز) تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد یا ریاستی حکومت تلنگانہ کا ہندستان کے کسی شہر
حیدرآباد۔21جنوری(سیاست نیوز) ایودھیا میںپران پرتشٹھا کے لئے بھارت راشٹرسمیتی کو کوئی باضابطہ دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے لیکن بی آر ایس قائدین جلد ہی مناسب موقع پر ’رام مندر‘
آن لائن درخواستوں کے ادخال کی /6 فبروری آخری تاریخحیدرآباد : /21 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ مائناریٹیز ریسیڈنشیل ایجوکیشن انسٹی ٹیوشن سوسائیٹی (ٹمریز) نے تعلیمی اداروں میں داخلہ کا سرکاری
معاشی بحران سے نکلنے کا بھی کوئی راستہ نہیں، مرکزی وزیر جی کشن ریڈی کا بیان حیدرآباد۔21جنوری(سیاست نیوز) ریاستی حکومت اقتدار حاصل کرنے سے قبل عوام سے کئے گئے 6وعدوں
حیدرآباد۔21جنوری(سیاست نیوز) تلنگانہ کے مختلف محکمہ جات میں خدمات انجام دینے والے 100 سے زائد مؤظف عہدیداروں کے مستقبل کے متعلق آئندہ دو یوم کے دوران ریاستی حکومت کی جانب
جلد از جلد تقررات کرنے چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کی عہدیداروں کو ہدایتحیدرآباد۔21جنوری(سیاست نیوز) ریاست کی جامعات میں جہاں وائس چانسلرس کے عہدہ مخلوعہ ہیں ان پر تقررات کے
حیدرآباد 21 جنوری (سیاست نیوز) کئی سیاسی جماعتوں نے 22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر ایونٹ میں شرکت سے انکار کیا ہے۔ کانگریس پارٹی نے اس ایونٹ میں شرکت
اضلاع کے بعد حیدرآباد کے نواحی علاقوں میں بھی بی آر ایس کے خلاف بغاوت حیدرآباد۔21جنوری(سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد سے بلدیات اور ادارہ جات
حیدرآباد 21 جنوری (سیاست نیوز) دستاویزی فلم ’رام کے نام‘ کی 20 جنوری کو سینک پوری حیدرآباد میں نمائش میں دائیں بازو کے جہدکاروں نے خلل اندازی کی۔ یہ واقعہ
حیدرآباد 21 جنوری (سیاست نیوز) کاپرا میں ایک اسٹیڈیم کی تعمیر کے لئے مختص سرکاری اراضی پر غیر قانونی طور پر تعمیر کئے گئے 15 مکانات کو کل منہدم کردیا
مسجد عالم گیر گٹالہ بیگم پیٹ میں نمازِ جمعہ سے قبل مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی ندوی کا فکر انگیز خطابحیدرآباد۔20جنوری (راست) ملک کے معروف عالم دین حضرت مولانا خلیل
نریندر ریڈی مشیر اعلیٰ چیف منسٹر، محمد علی شبیر اقلیتی بہبود کے مشیر مقررحیدرآباد۔21جنوری(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کے مشیر اعلیٰ ‘ ریاستی محکمہ جات
جدہ 21 جنوری (عارف قریشی) وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈی سریدھر بابو نے کہا ہے کہ میرا جدہ سعودی عرب کا دورہ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ جدہ سعودی عرب
حیدرآباد۔/21 جنوری، ( پریس نوٹ ) بانی خالصہ پنت اور سکھ مت کے دسویں اور آخری گرو، گرو گوبند سنگھ جی کی 357 ویں یوم پیدائش کی اختتامی تقریب منعقد