کانگریس کی ایک اور یاترا؟
گذشتہ دنوں کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا اختتام عمل میں آیا ۔ کنیا کماری سے کشمیر تک راہول گاندھی نے پیدل سفر کرتے ہوئے اپنی یاترا
گذشتہ دنوں کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا اختتام عمل میں آیا ۔ کنیا کماری سے کشمیر تک راہول گاندھی نے پیدل سفر کرتے ہوئے اپنی یاترا
ملک میںآئندہ پارلیمانی انتخابات کا وقت بتدریج قریب آتا جا رہا ہے ۔ آئندہ سال کے پارلیمانی انتخابات سے قبل جاریہ سال ملک کی مختلف ریاستوں میں اسمبلی انتخابات بھی
ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جس میں بے شمار سیاسی جماعتیں کام کرتی ہیں۔ ہر جماعت عوام کی حقیقی نمائندہ ہونے کا دعوی کرتی ہے ۔ عوام سے رجوع ہوتے
دارالحکومت دہلی میں بالآخر ؎مئیر کا انتخاب عمل میںآچکا ہے ۔ عام آدمی پارٹی کی امیدوار شیلی اوبرائے نے اس انتخاب میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے بی جے پی کو
سپریم کورٹ نے دہلی پولیس کی عملا سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی میں 2021 کے نفرت انگیز تقریر کے کیس میں چارج شیٹ پیش کی جانی چاہئے ۔
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازدوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والاچیف منسٹر بہار و جنتادل یونائیٹیڈ کے صدر نتیش کمار نے اپوزیشن اتحاد کیلئے ایک نئی پہل
پڑوسی ملک پاکستان ان دنوں انتہائی سنگین بحران کا شکار ہے ۔ مالیہ کی قلت اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ آئندہ دنوں میں پاکستان کے سری لنکا کی
ملک میں جیسے جیسے انتخابات کا موسم قریب آتا جا رہا ہے فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ جاریہ سال کے اواخر تک ملک کی مختلف
ہندوستانی سماج میں جرائم کا سلسلہ رک نہیں رہا ہے ۔ لوگ معمولی سی باتوں پر کسی کی جان لینا آسان سمجھ بیٹھے ہیں۔ قتل و غارت گری کے معاملات
جمہوریت میں ہر شہری کو اپنے منتخب نمائندوں سے سوال پوچھنے کا حق ہے ۔ ہماری جمہوریت میں ہر شہری کو یہ حق دیا گیا ہے اور جو منتخب عوامی
میری نگاہ میں ہے وہ غم کی سیاہ راتجلتے رہے چراغ مگر روشنی نہ تھیملک میںجس کسی گوشے سے حکومت کو نشانہ بنایا جاتا ہے یا اس کے خلاف آواز
لٹ جاتی ہیں تمام گلستاں کی رونقیںآتی ہے کون جانے دبے پاؤں کب خزاںدو ماہ تک معمولی سی کمی کے بعد ہندوستان بھر میںریٹیل افراط زر کی شرح میں ایک
دستکیں دیتی ہیں آ آکے جو دل پر میرےایسی بیتی ہوئی یادوں سے پریشان ہوں میںوزیر اعظم نریندر مودی برسر اقتدار جماعت بی جے پی کیلئے ریڑھ کی ہڈی ہیں
اپنے بازو پہ سدا رکھ کے بھروسہ کاملتو ہی تقدیر کا تدبیر کا حاصل ہوجارقمی اور معاشی بحران کا شکارپاکستان کیلئے صورتحال ہرگذرتے دن کے ساتھ مشکل سے مشکل ترین
ملک میںیہ روایت چل پڑی ہے کہ ہر مسئلہ پر دوہرے معیارات اختیار کئے جا رہے ہیں۔ خاص طور پر حکومت اور اس کے ہمنوا ادارے اور تنظیمیں اپنی سہولت
ہندوستان جیسے جمہوری ملک میں پارلیمنٹ کو انتہائی اہمیت حاصل ہے ۔ اسے ایک مقدس ادارہ بھی سمجھا جاتا ہے ۔ اسے جمہوریت کا مندر بھی قرار دیا جاتا ہے
ملک میں نفرت پر مبنی جرائم میں لگاتار اضافہ نے ہر ذی شعور اور صحیح العقل فرد کو تشویش کا شکار کردیا ہے ۔ سماج میں نفرتوں کو ہوا دیتے
کبھی یہ دل بڑی خوشیوں کا طوفان لے کے اٹھتا ہےکبھی یہ موت کا بھی آہ سامان لے کے اٹھتا ہےترکی اور شام ہلاکت خیز زلزلہ سے دہل کر رہ
تمہارے وعدہ کے بعد جیسے نہ صبح آئی نہ شام آئیکہ عمر گزری تمہارا وعدہ نہ کل ہی بدلا نہ آج بدلاتلنگانہ اسمبلی میں ریاست کا بجٹ برائے 2022-23 پیش
چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ بالآخر قومی سیاسی سفر کا آغاز کرچکے ہیں اور انہوں نے تلنگانہ کے باہر اپنے پہلے سیاسی جلسہ کا ناندیڑ مہاراشٹرا میںانعقاد عمل