ہندوستان

اُترکھنڈ میں 10% کوٹہ پر عمل آوری

دہرادون ۔15جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) اُترکھنڈ میں عام زمرے کے معاشی طورپر کمزور تر طبقات کیلئے 10 فیصد ریزرویشن پر عمل آوری کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں ،