ہندوستان

ہومیوپیتھی کے عالمی دن پر سیمینار کا افتتاح

نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے عالمی یوم ہومیوپیتھی کے موقع پر مرکزی کونسل فار ریسرچ ان ہومیوپیتھی کے زیر اہتمام دو روزہ ہومیوپیتھی سیمینار کا آج افتتاح کیا۔اس