راجیہ سبھا میں 3 دہائیوں کے بعد کسی پارٹی نے 100 کا ہندسہ عبور کیا بی جے پی کے 101 ارکان پارلیمنٹ
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی 1988 کے بعد راجیہ سبھا میں 100 کا ہندسہ عبور کرنے والی پہلی پارٹی بن گئی ہے۔ اترپردیش اسمبلی انتخابات میں زبردست جیت کے بعد،